موبائل کے فوائد

Posted on at


 

آج سے چند سال پہلے تک ایک دوسرے سے رابطے میں رہنا کافی مشکل ہوتا تھا ورلسس فون نہیں ہوتے تھے لینڈ لائن پھونس کا زیادہ استمعال ہوتا تھا. پر موبائل کے آجانے سے ایک انقلاب سا برپا ہوگیا . موبائل نے لوگوں کی زندگی پر ایسا اثر کیا کے موبائل ہر شہکس کی ضرورت بن گیا ور ہر شخص کی زندگی کے منسلک ہوگیا ور ایک اہم جزو بن گیا . موبائل کو اگر سہی معنوں میں استمعال کیا جے تو موبائل بہت زیادہ مفید چیز ہے جسکے فوائد سے انکار نہیں کیا جاسکتا .

 

موبائل کا استمعال دن با دن بڑھتا ہی جا رہا . کسی بھی شخص سے چاہے وو دنیا کے کسی بھی کونے میں کیوں نہ ہو اس سے رابطہ کرنا نہایت ہی آسان ور منٹوں کا کھیل بن چکا ہے. موبائل نے لوگوں کی روز مرہ کی زندگی پر کافی گہرا اثر ڈالا ہے. موبائل کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو روزگار نصیب ہوا ہے. کاروبار کی بہت سی مشکلات کا ھل موبائل کی وجہ سے نکل آیا ہے. ہر دوسرے شخص کے پاس اپنا ذاتی موبل ہونے کی وجہ سے اسکے بارے میں تمام معلومات سے ٢٤ گھنٹے با خبر رہا جاسکتا ہے.

 



160