لاہور کا یاد گار سفر اور سیر حصہ ششم

Posted on at


لاہور کا یاد گار سفر اور سیر حصہ ہشتم         


اس کے بعد ہم نے لاہور چیڑیا گھر کا رخ کیا ہم وہاں پر کافی دیر گھومے لاہور چیڑیا گھر کافی بڑا تھا ہم نے وہاں پر بہت سے جانور پرندے دیکھے ان کی تصاویر بنائی ہمیں لاہور چیڑیا گھر کافی پسند ہم نے کفی قوت وہاں گزارا ہمارا ایک دوست چل چل کر تھک بھی گیاتھا۔




اس کے بعد ہم نے لاہور میوزیم دیکھنے کا فیصلہ کیا کیوں کہ وہ یہاں سے کافی قریب تھا اور اس پھر ہم میوزیم کی طرف روانہ ہو گئے کچھ ہی دیر میں پھر ہم وہاں پہنچ گئے ہم نے پورا میوزیم دیکھا یہاں پر بیرونے ملک سے لوگ بھی آے ہوئے تھےلاہور میویم باقی شہروں کے میوزیم گھروں سے بڑاتھا۔




ہم نے میوزیم میں پرانے برتن جنگوں میں پرانے استعمال ہونے والے ہتھیار پرانی جگہوں کے نقشے وغیرہ بھی دیکھے اور اس کے علاوہ پاکستانی پرانی کرنسی اور پہلے والے لوگوں کے رہن سہن کے طریقے اور استعمال ہونے والی اشیا تصویریں دیکھی۔




میوزیم دیکھنے کے بعد ہم شاعر مشرق جناب علامہ اقبال کے مزارکی طرف رانہ ہو گئے اور وہاں پہنچنے کے بعد ہم نے ان کے مزار پرا حاضری دی اور ان کی لیئے دعا کی کیوں کہ مزار کے قریب بادشاہی مسجد بھی تھی پھر ہم نے وہاں جانے کا فیصلہ بھی کیا ہمارا ایک دوست تھک چکا تھا اس نے وہاں پر ہی رکنے کا فیصلہ کیا اور کہا تم جاو میں تمہرا یہاں پر ہی انتظار کروں گا۔




اس کی بعد میں اور میرا دوسرا دوست بادشاہی مسجد چلے گئے ہم نے ساری مسجد دیکھی مسجد اتنی بڑی اور خوبصورت تھی لوگ جگہ جگہ سے اسے دیکھنے ائے ہوئے تھے اس کے علاو مسجد بہت قدیم بھی تھی ہم نے وہاں پر غیر ملکی سیاہوں کو بھی دیکھا۔ اس کے بعد ہم واپس اپنے دوست کے پاس اگئے۔





About the author

160