کراس تعلیم— اقتدار کی جانب بنیادی راستہ

Posted on at

This post is also available in:

زیادہ تر لوگ سپورٹس کو مقابلے کی حد تک کھلتے ہیں، وہ بڑے ہوجاتے ہیں سال میں ٢ یا ٣ سپورٹس کھلتے ہوۓ. جیسے وقت گزرتا ہے اور وہ بڑے ہوتے ہیں، وہ اک سپورٹ کھیلنا چن لیتے ہیں اور وہ سپورٹ پھر انکی توجہ کا مرکز بن جاتا ہے. یہی میرے ساتھ ہوا. میں بہت سے سپورٹ کھلتے ہوۓ بڑا ہوا جنمیں بیس بال، باسکٹ بال ، ساکر، ٹینس، کبڈی ، اور کئی اور ہیں. جیسی ہی میں بڑا ہوا میں نے اک ہی سپورٹ کو اپنا منشور بنانے کی ٹھان لی اور اس سپورٹ کو اپنی مرکزی توجہ دی. وہ سپورٹ اسکواش تھا. میں اسکواش کئی سالوں سے کھیل رہا ہوں اب، ٩ بلکل ہوگے ہیں. میں کئی مختلف ٹورنامنٹس میں کھیلا پورے ملک اور دنیا میں. ان تمام تونمنٹس اور میچوں کے ساتھ میں نے کئی گھنٹے اس کھیل کی تعلیم میں لگائے. زیادہ تر تعلیم کورٹ میں ہوتا تھا اور کام جم میں ہوتا تھا. تاہم اک اور طرح کی تعلیم جبکہ اتھلیٹس زیادہ تر سوچنا چھوڑ دیتے ہیں (میں  خود) کراس تعلیم کے بارے میں غلطی کرتے ہیں.

 

اک اتھلیٹ ہوتے ہوۓ کراس تعلیم کی یوں تشریح یوں کی گئی ہے کہ تعلیم اور مقابلہ کسی سپورٹ میں اچھا کرنا تمام تر عمل کو اچھا کرتا ہے. اک وقتوں کے عظیم ملٹی- سپورٹ اتھلیٹ برو جیکسن تھا جنہوں نے بیس بال گرمیوں میں کینساس کے شہر رائل میں اک بڑے لیگ میں کھیلا اور پھر فوٹ بال کو شوقیہ طور پر لا ریڈرز کی خاطر فال کے موسم می کھیلا. میں یہ کراس تعلیم کا نقشہ یہاں سے لےرہا ہوں اور اس کو انے والے جوڑواں مہینوں میں عمل کے طور پر بجا آوری کرنے جارہا ہوں. اگلے دو مہینوں میں میں ہاف-آئرن مین ٹریاتھلوں کی تعلیم کر رہا ہونگا جوکہ ١.٣ میل کے تیرنے پر شامل ہے، اک ٥٢ میل بائیک ، اور اک ١٣.١ میل دوڑ پر جو اک اسی دن میں ہے. میرے اسکول نے مجھے اجازت دی ہے میں کسی بھی قسم کے پروجیکٹس کو تخلیق کروں چاہے وہ کوئی بھی ہو جو میں چاہتا ہوں.میرے تعلیم اور حصہ داری ریو٣ ہاف- آئرن مین ٹریاتھلوں مڈل بری میں، سی-ٹی جون پہلی کو میرے پروجیکٹ کا حصہ ہوگی.

 

میری پوسٹ این-واۓ-سی کے بارے میں ہاف میراتھون بروز اتوار کو اک شروعاتی پوسٹ تھی جو میرے تعلیم کے شروعات کے بارے میں ہے( ہاف مراتھوں اک سفر کے ہوتے ہوۓ مجھے ٹریاتھلوں کی حصے کی دوڑ پوری کرنے کی ضرورت ہے) . میں ٹریاتھلوں کے بارے میں  اور مقابلہ کن تعلیم کے بارے میں بہت پر جوش ہوں جو میں مقابلہ کرنے جارہا ہوں. میں بلاگ میں اپنی تعلیم کی ترقی کے بارے میں ہر ہفتہ بتاتا رہونگا. تب تک کے لئے ، چلتے ہیں.



About the author

Zeeshan_Khan

I am working in Bitlanders as a Translator and writter. Profession: Electronic Engineer Big projects: Control system designing , Fpga controls auto Traffic light etc Member at: IEEE Future Plan: To work on drones for benefit of mankind. Aim: To finish the energy crises by giving my best to make…

Subscribe 0
160