لاہور کا یاد گار سفر اور سیر حصہ ہفتم

Posted on at


لاہور کا یاد گار سفر اور سیر حصہ ہفتم          


بادشاہی مسجد دیکھنے کے بعد ہم پھر شاہی کیلے کی طرف رانہ ہو گئے جب ہم وہاں پہنچے تو بارش شروع ہو گئی کیوں کہ اس دن موسم بہت اچھا تھا اور دھوپ بھی نہیں تھی اور سارا دن سیر کرنے کا بھی مزا آیا تھوڑی دیر میں بارش رک گئی۔



 شاہی کیلے میں ہم دو چینی کپل سے بھی ملے اور میں نے ان کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں شہی کیلا کافی خوبصورت اور کافی پرانا تھا۔ شاہی کیلے میں کچھ نطام نا قص تھے لیکن سیر کرنے کے لیئ یہ بہت اچھی جگہ ہے وہاں پر کافی فیملیاں ائی ہوئی تھی بچے بڑے اور سب تھے اور خوب مزے کر رہے تھے۔



اس کے بعد ہم نے پھر مینارے پاکستان کا رخ کیا کیوں کیے وہ بلکل شاہی کیلے کے سامنے تھا جب ہم مینار پاکستان پہنچے تو دوبارہ بارش شروع ہو گئی اور اچھی بات یہ تھی کہ تھوڑی دیر میں واپس بارش رک گئی موسم کافی خراب تھا تو ہم نے واپس جلدی جلدی گھر کی روانہ ہونےے لگے تب ہی ہمارے ایک دوست کے کزن کا فون اگیا۔



اس نے ہم سب کو اپنے گھر بلایا وہ بھی ملتان سے ایا ہوا تھا لیکن لاہور رہ رہا تھا۔ میرے دوست نے زید کر کے کھا کہ تھوری دیر کے لیئے وہاں چلتے ہیں اور ہم مان گئے اور ہم نے فون پر اس کا پتہ لیا اور اس کے گھر کی طرف روانہ ہوگئے۔



اس کا گھر وہاں سے کافی دور تھا ہم کافی دیر اس کا گھر ڈھونتے رہے لیکن ہمیں اس کا گھر نا ملا ہم نے فون پر دوبارہ بھی اس کے گھر کا پتہ لیا اور اسے کہا کہ ٹھیک طرح بتاو لیکن پھر بھی ہمیں اس کا اڈریس نہیں ملا اور پھر ہم واپس گھر کی طرف رانہ ہو گئے




About the author

160