پڑوسیوں کے حقوق

Posted on at


  

زیادہ تر ہر شخص کا اسکی رہائش گاہ پے کوئی نہ کوئی پڑوسی ضرور ہوتا ہے. پڑوسی بھی الله تبارک کی ایک دیں ہوتے ہیں اور اگر پڑوسی اچھے ہوں تو وہ الله کی ایک نعمت ہوتے ہیں. جس ترھا ہر مسلمان پے دوسرے تمام حقوق فرز ہوتے ہیں اسی تارہا اسلام میں پڑوسیوں کے حقوق بھی پوری تارہا واضح کیے گئے ہیں. اپنے رشتےداروں گھر والو کے ساتھ ساتھ پڑوسیوں کے حقوق کا بھی پوری ترھا خاص خیال رکھنا پڑتا ہے. جیسے کے الله نے فرمایا ہے کے جب تک کے کوئی شخص دوسرے شخص کو اسکی غلطی کی معافی نہیں دیتا ٹیب تک الله کے ہان بھی اس شخص کی کوئی مافی نہیں. اسی بات کو مدے نظر رکھتے ہوے ہمیں اپنے پڑوسیوں کے حقوق کا بھی پورا خیال رکھنا چاھیے.

ہمیں چاھیے کے اپنے پڑوسیوں کی تمام نیک ور جائز ضروریات کا پورا خیال رکھنا چاھیے . ہمیں چاھیے کے ہم انکی ہر چوٹی سے چوٹی جائز ور نیک ضرورت کو پورا کریں اگر الله نے ہمیں اس قبل بنایا ہے. مشکل وقت میں انکا پوری ترھا ساتھ دیں. ہر خوشی گہمی میں انکو پورا پورا شریک رکھیں اپنے ساتھ . ہماری پوری کوشش ہونی چاہے کے کوئی بھوکا نہ سوجاے ان مسی. جو کے الله کی ناراضگی کا سبب بنے . 



160