لاہور کا یاد گار سفر اور سیر حصہ نہم

Posted on at


لاہور کا یاد گار سفر اور سیر حصہ نہم                   


جب ہم وہاں پہنچے تو پتا لگا اتنے لوگ ائے ہوئے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے وہ جگہ بند کر دی ہم نے ۳۰ منٹ انتظار کیا پر وہ جگا نہیں کھلی پھر ہم واپس اپنے دوست کے کزن کے گھر آگئے وہاں سے اپنے دوست کو ساتھ لیا اور اس کے دوست کے کہنے پر اسی جگہ سے سب نے ساتھ مل کر کھانا کھایا اور پھر اپنے لاہور والے گھر کی طرف راوانہ ہوگئے گھر  پہنچتے ہی سو گئے ساری رات بارش ہوتی رہی۔



جب ہم صبح اٹھے تو دیکھا ابھی تک بارش ہورہی تھی بارش تھی کہ اک نہیں رہی تھی ہم نے کافی انتظار کیا لیکن بارش نہیں رکی اس کے بعد ہمارا وہ دوست بھی آگیا جس کے گھر ہم رکے ہوئے تھے کیوں کہ وہ کافی دور سے سفر کر کے ائے تھے تو اتے ہی سو گئے جب اٹھے تو پتا لگا کہ ہمارا دوست ان کے ساتھ واپس نہیں ایا تھا۔



سارا دن بارش ہوتی رہی میں نے اپنے دوستوں سے کہا کہ موسم بہت خراب ہے میں نیوز میں بھی سنا تھا میں نے ان سے کہا بس اب گھر چلتے ہیں رات شام کے وقت بارش بھی رک گئی میں نے ان سے کہا چلتے ہیں اب موسم ایسا ہی رہے گا ہم اور لاہور کی سیر نہیں کر سکتے۔



میرے بار بار بولنے پر وہ مان گئے ہم نے جلدی جلدی اپنا سامان پیک کیا اور بس سٹینڈ کی طرف نکلنے لگے ہمارے دوست کے بھائی اور دوست کے ابو نے ہمیں بہت رکنے کے لیئے کہا لیکن ہم نے کہا موسم خراب ہے اور ہمیں ائے ہوئے تین دن ہو گئے ہیں اب ہم نہیں رک سکتے اس کے بعد ہم نے انہیں ﷲ حافظ کہا اور گھر سے نکل پڑے۔




About the author

160