میری زندگی

Posted on at


میرا نام علی ھے
میں سولھ مئ انیس سو ستاسی کوپاکستان کے شھرلاھورکے علاقےشادباغ میں پیدا ھوا
میری عمر ستا ئیس سال ھے
میں نے انٹر کے بعد اپنا خاندانی کاروبار شروع کیا
دو سال کاروبار کرنے ک بعد میں نے دوبارا پڑھائ شروع کی اور گریجویشن کی پیپر دئے
اب میرا گریجویشن مکمل ھو گیا ھے اب میرا ارادا ایل ایل بی کرنے کا ھے
اورجب تک ایل ایل بی نھی مکمل ھوتی تب تک ساتھ ساتھ کاروبار بھی کرنا ھے
ھمارا کاروبار شپ بریکنگ کا ھے شِپ خریدنے کے بعدوھیں پر فائر کٹر کے ساتھ اس کے ٹکڑے کیے جاتے ھیں 
پھر ان ٹکڑوں کو ٹرک پر لوڈ کر کے گودام میں لے آتے ھیں یھاں پر ان کو پھر فائر کٹر کے ساتھ صاف کیا جاتا ھے
اور ایلیکٹرک کٹر کے لیے تیار کیا جاتا ھے ایک شکل میں بنا دیا جاتا ھے
پھر اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکرے کر دئیے جاتے ھیں
پھر ان کو سیل کیا جاتا ھے مل اونرز کو وہ سائز کے حساب سے اور وزن کے حساب سے پروڈکشن کرتے ھیں
ان ٹکرون سے اینگل پٹی سریا اور ٹی وغیرہ بنائی جاتی ھے
وزنی ٹکرے لمبی لینتھ کے لیے استعمال کیے جاتے ھیں اور ھلکے ٹکرے چھوٹی لینتھ کے لیے استعمال کیے جاتے ھیں
وزنی ٹکرے مھنگے سیل کیے جاتے ھیں اور ھلکے ٹکرے سستے سیل کیے جاتے ھیں
جو ٹکرے زیادہ ھلکے ھوتے ھیں جن سے کچھ نھیں بن سکتا
اور جو ٹکرے سھی طرح سے صاف نھیں ھوتے ان کو سکریپ میں سیل کر دیا جاتا ھے



About the author

lukee

i m a bussiness man

Subscribe 0
160