کیلوریز چارٹ

Posted on at


کیلوریز چارٹ

کیلوریز کا معاملہ خاصہ پیچیدہ ھے۔ اس طرح کی معلومات تو ہمیں کہیں نہ کہیں سے مل ہی جاتی ہیں کہ فلاں چیز میں اتنی کیلوریز ہوتی ہیں اور فلاں میں اتنی تاہم اگر یہ معلومات فراہم کر دی جاہیں کہ مختلف جسامت اور وزن کے حامل افراد روزانہ اتنی کیلوریز استعمال کر سکتے ہیں تو یہ نسبتا منفرد اور دلچسپ بات ہو گی۔

ایسے خواتین و حضرات جو اپنے وزن سے متمعین ہیں اور اپنے وزن میں کسی قسم کی کمی یا اضافہ نہیں چاہتے ،ان کی کیلوریز کا شیڈول کچھ یوں ہو گا؛ 160 پاؤنڈ وزن کےحامل افراد کو 1800 کیلوریز درکار ہوتی ہیں، 140 پاؤنڈ والوں کو 1400 جبکہ 130 پاؤنڈ وزن والے افراد کو 1300 کیلوریز روزانہ درکار ہو تی ہیں۔

 

 

آفس ورک کرنے والے افراد (جن کے کام میں جسمانی مشقت کا عمل دخل نہ ہو) اپنے مجموعی وزن کو 14 سے ضرب دیں، پھر جو جواب آئے اتنی ہی کیلوریز استعمال کریں ۔

درمیانے درجے کی محنت کا کام کرنے والےافراد اپنے مجموعی وزن کو 17 سے ضرب دیں اور حاصل شدہ جواب کے مطابق اپنی کیلوریز استعمال کریں۔

بہت زیادہ جسمانی مشقت کا کام کرنے والےافراد اپنے مجموعی وزن کو20 سے ضرب دیں اور حاصل شدہ جواب کے مطابق اپنی کیلوریز استعمال کریں۔



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160