ریسکیو ١١٢٢

Posted on at


 

ریسکیو ١١٢٢ پاکستان کا ایک وفاقی ادارہ ہے جو کے چند سال پہلے قائم پذیر ہوا تھا . اس ادارے کے آنے کی وجہ سے ملک میں حادثاتی اموات میں نمایاں کمی ا ہے . یہ دراصل ایک ایمرجنسی پی مبنی ادارہ ہے جو کہ کسی بھی ناگہانی صورت کی شکل میں ١١٢٢ کی ہیلپ لائن پر کال کرنے پے مدد وصول کی جاسکتی ہے. اگر کہیں کوئی ٹریفک حادثہ ہوا ہو یا پر کہیں آگ لگ گئی ہو یا کوئی عمارت گر گئی ہو یا کوئی پانی میں ڈوب رہا ہو یا نہر یا دریا میں گر گیا ہو تو ریسکیو ١١٢٢ کی ٹیم ہیلپ لائن پی کال کرنے پے زیادہ سے زیادہ سے زیادہ ٨ منٹ میں پہنچ جاتی ہیں.

 

ریسکیو ادارے کے بہت سی جدید کسم کی ایمرجنسی گاڑیاں ہیں جو کے بہت ہی جدید بھی ہیں اور تمام ایمرجنسی کی حالت میں استمعال انے والی اشیا سے لیس بھی. ان گاڑیوں میں میڈیکل ، فائر، لوڈنگ، کرین ہر ترھا کی گاڑیاں شامل ہوتی ہیں . ہر ایک گری پی ٤ آدمیوں پی مشتمل ایک ٹیم ہوتی ہے جو کے ایمرجنسی کی صورت میں مدد کرتی ہے . یہ ادارہ بہت ہی اچھا ور انسانی حقوق کو مددے نظر رکھتے ہوے ایک اہم ادارہ ہے.

 



160