رمضان شعریف کی آمد سے مسجدوں اور گلیوں میں رونقیں

Posted on at


رمضان شعریف کی آمد سے مسجدوں اور گلیوں میں رونقیں



ماہ رمضان پورے سال کے مہینوں میں سے ایک ایسا پاک مہینہ ہے جس میں تمام مسلمان ایک ہو جاتے ہیں ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں اور اس پورے مہینہ لوگوں کی پورا سال کام کرنے کی روٹین تبدیل ہوجاتی ہے۔ لوگ روزہ رکھتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں وہ لوگ بھی اس ماہ میں نماز پڑھتے ہیں جو پورا سال نماز نہیں پرھتے۔



ماہ رمضان میں مسجدوں میں لوگ نماز پڑھنے اور نماز تروی پڑھنے اتے ہیں کیوں کہ نماز دن میں پانچ بار مختلف اوقات میں ادا کی جاتی ہے اس لیئے مسجد میں ہر نماز میں لوگ ہی لوگ نظر اتے ہیں ایک وقت کی نماز پڑھ کر جاتے ہیں اور دوسرے نماز کے وقت پھر نماز پڑھنے آجاتے ہیں جس کی وجہ سے مسجد میں ہر وقت رونق رہتی ہے۔



ماہ رمضان شریف میں روزہ افتار کرنے کے بعد پچے گلیوں میں نکل اتے ہیں کیوں کہ سارا دن روزہ ہوتا ہے اور وہ سارا وقت گھر میں ہی گزارتے ہیں جسے ہی روزہ افتار ہوتا ہے پچے گھروں سے نکل اتے ہیں اور مختلف قسم کے کھیل کھیلتے ہیں اس ماہ میں خاص طور پر کرکٹ ٹورنامنٹ اور بید منٹن ٹورنامینٹ ہوتے ہیں جو کھیلنے والے پچے خود کرواتے ہیں اور اس میں حصہ بھی لیت ہیں اور جیتنے والی ٹیم کو انامات بی دیے جاتے ہیں۔



ان کھیلوں کی وجہ سے افتاری کے بعد گھروں کے باہر بہت رونق ہوجاتی ہے اور بٹی تعداد میں بچے نظر اتے ہیں اس کے علاوہ صبح سحری کرنے کے بعد نماز ادا کر کے بھی کچھ پچے کھیلتے ہیں اور کچھ سیرو تفریح کے لیے نکل جاتے ہیں کیوں کہ صبح کے وقت موسم بہت اچھا اور ٹھنڈا ہوتا ہے۔



ماہ رمضان میں تمام کاروباری لوگ بھی گھر جالدی آجاتے ہیں مسجدوں اور گلیوں میں ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں اور ایک دوسرے کا حال پوچتے ہیں جو کہ سال میں صرف اس مہینہ میں ہی ہوتا ہے ورنہ لوگوں کت پاس وقت ہی نہیں ہوتا ایک دوسرے سے ملنے کا۔



 



About the author

160