دیہی اور شہری زندگی

Posted on at


 

جیسے کے نام سے ظاہر ہو رہا ہے کے دیہی زندگی سے مراد دیہات میں رہنے والے لوگوں کی زندگی ہے جبکہ شہری زندگی سے مراد شہروں میں رہنے والے لوگوں کی زندگی ہے. دیہی ور شہری زندگی میں کافی فرق ہے. جو کہ ہر کسی کو واضح طور پر نظر اتا ہے. دونو زندگیوں میں لوگوں کے رہن سہن میں کافی فرق ہے جو کہ میں آج کے عنوان میں واضح کرونگا .

 

دیہی زندگی بہت ہی صاف ستھری ور سادہ لوح انسانو پر مشتمل ہوتی ہے. دیہات میں رہنے والے لوگ زیادہ تر زرعی کاشت سے وابسطہ ہوتے ہیں . انکی زندگیوں کا دارومدار فصل پر ہی ہوتا ہے. سارا سال یہ لوگ کھیتی باڈی کرکے گزارتے ہیں اور اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں.دیہات کی زندگی شہر کی زندگی سے مقابلے میں جدید نہیں ہوتی. سڑکیں کچی ہوتی ہیں کچھ گھر ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں بجلی نہیں ہوتی.ٹرانسپورٹ بہت ہی کم ہوتی ہے اور نہ ہی فیکٹریاں وغیرہ اتنی ہوتی ہیں جسکی وجہ سے آلودگی بہت ہی کم ہوتی ہے. لوگ زیادہ تر سادہ لوح ہوتے ہیں ور سادہ ور ام لباس پہنتے ہیں . دیہات میں رہنے والے لوگ زیادہ تر اتنے پڑھے لکھے بھی نہیں ہوتے کیوں کہ وہاں پڑھائی کا رحجان بہت کم ہوتا ہے.

 

شہری زندگی بہت ہی تیز اور مخطلف ہوتی ہے . شہر میں لوگو زیادہ تر سرکاری یا فی پرائیویٹ نوکریاں کرتے ہیں. شہر میں جدید ترزے زندگی کی ہر ایک سہولت موجود ہوتی ہے . شہرو میں سڑکیں جدید ہوتی ہیں ور ہر عرف سڑکوں کا جال بچا ہوتا ہے . مختلف قسم کی مللیں ور انڈسٹریاں اور فکٹرری شہرو میں موجود ہوتی ہیں. شہر ہر کسم کی سہولت موجود ہوتی ہے . لوگ پڑھے لکھے ہوتے ہیں . ہر قسم کے اسکول کالجز یونیورسٹیز شہر میں موجود ہوتی ہیں. ان سب کے برعکس شہروں میں آلودگی کافی زیادہ ہوتی ہے. اسی آلودگی کی وجہ سے شہری بیمار بھی رہتے ہیں . اور شہروں میں بیماریوں کی وبا زیادہ پھیلی ہوتی ہے.

 



160