تمباکوںوشی

Posted on at


 

تمباکوںوشی آج کل کے دور کا ایک بہت ہی بڑا اور سنگین مثلہ ہے جو کے ہماری ساری نوجوان نسل کو برباد کر بھی رہا ہے اور جو لوگ نہیں ہوے یا جو بچے ہوے ہیں انھں بربادی کی طرف دھکیل رہا ہے . تمباکوںوشی کو روکنا اب تکریباً نہ ممکن ہو چکا ہے ہاں البتہ انفرادی طور پر جیسے کے اگر کوئی فیملی میں یا رشتےداروں میں یا دوستو میں کوئی پیتا ہو تو اسے روکا جا سکتا ہے . اسی تارہا آھستہ سے ہم انفرادی طور پر اس بری کا خاتمہ کر سکتے ہیں .

 

تمباکونشی کی لت زیادہ تر نوجوانوں کو اسکول یا کالجز میں جا کر لگتی ہے جب نوجوان یا بچے غلط کمپنی میں بیٹھتے ہیں یا غلط دوست بناتے ہیں. شرو میں تو سگریٹ پینا تو مزاقنن ہوتا ہے پر بعد میں آھستہ آھستہ پیتے پیتے یہ چیز عادت بن جاتی ہے ور پر اسے چھوڑنا بہت ہی مشکل نظر آنے لگ جاتا ہے ، حلانکے کے سگریٹ کی عادت کو چھوڑا جا سکتا ہے پر ہمّت نہیں جاتا پاتے چھوڑنے کی.

 

تمباکوںوشی ہماری نوجوان نسل کو بری تارہا تباہ کر رہی ہے. یہی سگریٹ ہی ہے جو بعد میں دوسرے خطرناک نشے جیسا کے ہیروان ، افہیم ، چرس وغیرہ کو پروان چڑھنے دیتی ہے. تمباکوںوشی بہت سی بیماریوں کا سبب بنتی ہے جیسے کے لنگ کینسر اور ٹی بی . اسکے علاوہ بھی بجا کھانسی ور پھیپھڑوں کا خراب ہونا یا زیا ہوجانا بھی سگریٹ کی وجہ سے ہوتا ہے. تمباکوںوشی آپکی زندگی کے دن بھی کم کرتی رہتی ہے.

 

ہمیں کوشش کرنی چاھیے کے جتنا بھی دوسروں کو بچایا اور روکا جاسکے اتنا زیادہ روکیں، اپنی فیملی کو دوست احباب رشتےداروں کو اس لعنت سے دور رہنے کی تلقین کرتے رہنا چاھیے . ہمیں ہر ممکن قدم اٹھانا چاھیے اسے روکنے کے لئے .  

 



160