بچوں سے مزدوری

Posted on at


 

بچوں سے مزدوری کروانا یا انھیں نوکر بنا کر انسے کام لینا بچوں پر نہایت ہی زیادتی اور بری والی بات ہے. ہمارے ملک پاکستان میں بچوں سے مزدوری کروانا ور مختلف گھروں میں نوکر کے طور پر رکھنا بہت ہی معمول کی بات ہو چکی ہے . چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کو گھروں میں سخت کام کرواے جاتے ہیں ور انھیں اس کام کی اجرت بھی بہت کم دی جاتی ہے.

 

 جن بچوں کو گھرو میں کام نہیں ملتا انسے یا تو مزدوری کروائی جاتی ہے یا پر بھیک منگوائی جاتی ہے یا پر انھیں سڑکوں اور گلیوں مسی کوڑا کرکٹ اٹھانے پے لگا دیا جاتا ہے . یہ سب ظلم کی انتہا ہے کے معصوم بچوں کو جنکا کے ابھی پڑھنے لکھنے کا ٹائم ہوتا ہے ور کھیلنے کود نے کا ٹائم ہوتا ہے انسے مختلف قسم کے کام لئے جاتے ہے.

 

سارا قصور  ہم جیسوں کا ہی ہوتا ہے. جو ما باپ غریب ہوتے ہیں یا جنکا پیشہ ہی مزدوری کرنا یا بھیک مانگنا یا کچرا اٹھانا ہوتا ہے یا جو لیگ اپنے بچوں کو پڑھانے لکھانے کی استعطاعت نہیں رکھتے ووہی لوگ زیادہ تر اپنے بچوں کو اس دلدل میں دھکیلتے ہیں جو کے بہت ہی برا فیل ہے. ہمیں چاھیے ہے اگر ہم اس بری کو روک نہیں سکتے تو کم سے کم اسے کم تو کر ہی سکتے ہیں. جتنا زیادہ ہوسکے بچوں کی تعلیم کے انکا ہاتھ بٹائیں .

 

 انکی پڑھائی ک لئے جتنی مالی امداد ہوسکتی ہیں وو کریں. جن گھروں میں بچے کم کرتے ہیں انھے کام کم کروں ور اسکول میں داخلہ دلوائیں . تا کہ تعلیم سے انھے ور انکے والدین کو سہارا ملسکے ایک اچھے روز گار کی صورت  میں. بھچوں کی بھیک مانگنے سے روکیں. جو ما باپ بھیک منگواتے ہیں انھے روکا جے.



160