موسم گرما کے پھل

Posted on at


موسم گرما کے پھل



ہمارے ملک میں جہاں گرمی کے آتے ہی بہت سے مسائل مثال کے طور پر بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ وغیرہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہاں پر ایک سہولت یہ ہے کہ موسم گرما کے آتے ہی ہمارے ملک میں بہت ہی قسم کے پھل آجاتے ہیں جن کو کہا کر لوگ بہت لطف اندوز ہوتے ہیں اور کچھ پھلوں کے جوس بنا کر لوگ اپنی گرمی دور کرتے ہیں۔



ہمیں سب سے پہلا یہ فائدہ ہے کہ تمام پھل ہمارے ملک میں کاشت کیے جاتے ہیں اور اس وجہ سے ہمیں دوسرے ممالک سے خریدنے کی ضرورت نہیں پڑتی اور کیوں کہ ہماتے ملک میں پھل خود کاشت کرتے ہیں اس وجہ سے کم قیمت پر ہے دستاب ہوتا ہے۔



ہمارے ملک میں گرمی کے آتے ہی بہت سے پھل بازاروں میں آجاتے ہیں جس میں سب سے پہلے فالسہ اس کے بعد خوبانی اور آلوبخارہ اس کے بعد انار اور آڑو وغیرہ بازاروں میں عام طور پر نطر آتے ہیں اور ہمارے ملک کی پہچان آم بھی اس میں شامل ہیں۔



ان کے ساتھ خربوزہ رتربوز گرما بھی بازاروں میں عام نظر آتا ہے اور ہمارے ملک میں اب کچھ پھل ایسے ہیں جو سارا سال دستیاب ہوتے ہیں کیوں کہ ان کو سٹور کر لیا جاتا ہے جس میں سیب اور دوسرے پھل شامل ہیں۔ ان پھلوں کو ہم کھا کر نہ صرف لطف اندوز ہوتے ہیں بلکہ ان کی وجہ سے ہم بہت سی بیماریوں سے بھی پچے رہتے ہیں۔



یہ تمام پھل ہمارے ملک کے تمام شہروں میں آسانی سے دستیاب ہوتے ہیں اس کے علاوہ ان پھلوں کو ہمارے ملک سے دوسرے ملک میں بھیج کر بھی آچھا منافع کمایا جاتا ہے یہ پھل یورپ اور عرب کے بہت سے ملکوں میں بھیجا جاتا ہے اور ان سب میں سب سے زیادہ آم کو پسند کیا جاتا ہے



پھلوں کے اتنے فاوائد ہیں کہ اگر ان کو روزانہ استعمال کیا جائے تو ہم بہت سی بیماریوں سے پچ سکتے ہیں اور آج کل ہر ڈاکڑ یہ مشورہ دیتا ہے کہ پھلوں کا آستعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔



 



About the author

160