کھیلوں کے فوائد

Posted on at


 

کھیل مختلف اقسام کے ہوتے ہیں جن میں کے کھیلوں کو دو حصّوں میں تقسیم کیا گیا ہے. ایک ہوتی ہیں آوٹ ڈور گیمز یعنی کے گھر یا مکان یا سپورٹس کمپلیکس سے بھر کھلی فضا میں گراؤنڈ میں کھلنی والنی گیمز ور دوسری ہوتی ہیں ان ڈور گیمز یعنی کے گھر یا مکان یا سپورٹس کمپلیکس ک اندر چھت کے نیچے کھیلنے والی گیمز . یوں تو ہر قسم کی کھیلی جانی والی گیم کا یا سپورٹس کا بہت ہی فائدہ ہوتی لیکن زیادہ تر اوٹدور گیمز ایسی گیمز ہوتی ہیں جو کے انسان کے لئے کافی مفید ہیں.

 

انسانی صحت کو برقرار رکھنے میں کچھ چیزوں کا بہت ہی اہم کردار ہوتا ہے جیسے کے ورزش ، اچھی غذا ور کھیل. کھیل بھی ورزش کے معنوں میں ہی آتے ہیں . کھیلوں سے انسانی دل و دماگ میں ور اسکے جسم میں خون کی روانی بہت اچھی رہتی ہے . بلڈ پریشر ور سگر ک مریضوں کے لئے رٹس کافی کار آمد سبط ہوتے ہیں. اوٹدور گیمز یا سپورٹس اس لئے زیادہ مفید سبط ہوتے ہیں انسانی صحت ک لئے کیوں کے یہ بھر گراؤنڈز میں کھیلی جاتی ہیں . جنسے کے انسانی جسم ہرکت اور مشقت میں رہتا ہے. ورزش کی ورزش ہوجاتی ہے ور کھیل کھیل کا کھیل اور لطف بھی بھرپور مل جاتا ہے.

 

ہم سب کو چاھیے کے سپورٹس میں بڑھ چہر کر حصّہ لینا چاھیے ور اپنے گھر والوں کو دوستو کو بچوں کو بھی مشورہ دینا چاھیے کے وو بھی اپنے وقت مسی کچھ ٹائم نکال کر کھیلوں کے لئے مقرر کریں تا کہ انکی صحت برقرار رہ سکے . سچولوں میں ور یونیورسٹی کالجز میں سپورٹس کا بھرپور اہتمام کرنا چاھیے تا کہ سٹوڈنٹس کا مورال اور خود اعتمادی میں اضافہ کیا جاسکے ور مختلف انعامات دے کر انکی حوصلہ افزائی کی جاسکے.

 



160