ملکی درآمدات

Posted on at


ہمارے ملک پاکستان کو الله تبارک و طالع نے بہت سی نعمتوں سے نوازہ ہے. ہمارے ملک میں ہر تارہا کے قدرتی پھلوں سے لے کے  معدنیات ور ہر ترھا کے قدرتی وسائل بھی پے جاتے ہیں . بہت سی ایسی اشیا جو ضرورت زندگی کی ہوتی ہیں جو ہمارے ملک میں بن رہی ہیں وو کافی مشور ہیں ور دوسرے ممالک میں انکی ڈیمانڈ بھی کافی ہے جس سے کے ہمرے ملک کے ذرے مبادلہ میں کافی اضافہ ہوتا رہتا ہے ہر سال. سالانہ بہت سی ایسی اشیا ہیں جوکے دوسرے ممالک میں درامد کی جاتیں ہیں.

 

سب سے اہم اشیا مسی ایک مصال ور سب سے بڑی مصال تو کھیلوں کے سامان کی ہے جو کے پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں بنتی ہیں ، ان میں سب سے زیادہ مشور ور پیدار ور مضبوط فٹ بال ہے جو کے پوری دنیا میں درامد کیا جا رہا ہے. حال ہی میں فٹ بال کی دنیا کی تنظیم جو کے فیفا کے نام سے مشور ہے انہو نے ورلڈ کپ کے لئے سیالکوٹ کی تیار شدہ فوتبال کو ہی استمعال کیا ہے ور کر بھی رہے ہیں. جو کہ ہمرے ملک ک لئے بہت ہی فخر کی بات ہے.

 

دوسسری طرف پھلوں میں سے ہمرے ملک کے صوبہ پنجاب کے حصّہ جنوبی کے آم بہت زیادہ مشور ہیں . جو کے دوسرے ممالک میں بہت ہی پسند کے جاتے ہیں ور بہت ہی شوق سے کہے بھی جاتے ہیں . ہر سال گرمیوں کے موسم میں ڈھیروں آم دوسرے ممالک میں درامد کیا جا رہا ہے.



160