آب زم زم

Posted on at


 


مکہ معظمہ میں حجرا اسود کی سیدھ میں ایک ایک کنواں واقع ہے۔ جس کے پانی کو آب زم زم کہتے ہیں۔ اس کی گہرائی موجودہ پیمائش کے مطابق 207 فٹ گہرا پایا گیا ہے۔ مسلمانوں کے نزدیک اس کا پانی متبرک ہے۔ زم زم کا پانی ہمیشہ کھڑے ہو کر پینا چاہیے۔ حالانکہ عام حالات میں کھڑے ہو کر پینے یا کھانے کو نہیات برا جانتے ہے۔ زم زم کا پانی جس غرض سے بھی پیا جائے مفید ہے۔


زم زم کا پانی اگر شفا کی غرض سے پیا جائے تو بھی اللھ پاک تمھیں شفا دے گا۔ اگر پیاس کے لیے پیو گے تو اللھ اسے تسلی دے گا۔ اور اگر سیراب ہونے کے لیے پیو گے تو اللھ پاک سیراب کرے گا۔ یہ کنواں حضرت جبرائیلؑ کا کنواں ہے اور اللھ پاک کی طرف سے حضرت اسماعیلؑ کا پیائو ہے۔ اگر اس پانی کو کسی سلسلہ میں اللھ سے پناہ لینے کے لیے پیو گے تو اللھ تمھیں پنا دے گا۔


آپ صلی اللھ علیہ والہ وسلم نے فرمایا زم زم ایک مکمل خوراک ہی نہیں بلکہ بیماریوں کی شفا بھی ہے۔ زم زم کا پانی مبارک اور بھلائی کا ذریعہ بھی ہو سکتا ہے اس پانی کی جتنی خاصیت ہیں یا اس پانی میں جو کچھھ ہے وہ کسی اور پانی میں نہیں۔ زم زم کی ابتدا پینے سے کی گئی۔ جو کہ خدا کے حکم سےجبرائیلؑ نے پیدا کیا۔ اس لیے یہاں کا پانی ہر لحاظ سے برکت والا ہے۔ نبی کریم صلی اللھ علیہ والہ وسلم نے جب بھی یہ پانی پیا، قبلہ رخ کھڑے ہو کر پیا اور اللھ مبارک تعالی سے صحت و سلامتی اور علم کی دعا کے ساتھھ پیا۔ اگر اس پانی کو چالیس دن تک پیا جائے بغیر کھائے پیے تو بھی اس پانی کی بدولت انسان توانا رہتا ہے۔


زم زم کا پانی پینے سے پیٹ کا امراض ٹھیک ہوتا ہے۔ آنکھوں میں ڈالنے سے آنکھوں کی بینائی ٹھیک ہوتی ہے۔ جس شخص کو کینسر ہو وہ روزانہ زم زم کا پانی پیے تو وہ شخص چند روز میں ہی پوری طرح تندرست ہو جائے گا۔ ذیابطیس کا جو بھی مریض حج کرنے جائے اور اس نے زم زم کا پانی باقاعدگی سے پیا تو اس کے خون اور پیشاب سے شکر ختم ہو جاتی ہے۔ زم زم پینے کے بعد بلڈ پریشر کے مریض کودوائی کی ضرورت نہیں پڑتی، زم زم پینے کے بعد پیٹ کی گرافی فوراً ختم ہو جاتی ہے۔ تیزابیت جاتی رہتی ہے اور بھوک لگنے لگتی ہے۔


باقاعدگی سے زم زم پینے کے بعد حافضہ ٹھیک ہو جاتا ہے۔ جو بھی زم زم یقین کے ساتھھ پیتا ہے اپنا مطلب پورا کر لیتا ہے۔ آنکھوں میں لگانے والے سرمہ پسینے کے لیے عرق گلاب استعمال کیا جاتا تھا لیکن اب اس میں آب زم زم استعمال کیا جاتا ہے۔ جس سے سرمہ کی افادیت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ حرم شریف میں جگہ جگہ ٹھنڈا پانی مہیا ویلے کولر نصب ہیں جن سے آب زم زم بلا روک ٹوک پی سکتے ہیں۔ حیرت کی بات یہ  ہے کہ کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پیشاور میں زم زم کا پانی کینوں کی صورت میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ اللھ کی یہ بیش بہا نعمت اب ہر جگہ موجود ہے۔  



About the author

noor-fatima

M a Engnieer

Subscribe 0
160