کھانا

Posted on at


 


کھانا جسم کی اہم ضرورت ہے، جو کہ ہر کوئی کھاتا ہے۔ کھانا اگر مناسب مقدار میں کھایا جائے تو صحت اور تندرستی ملتی ہے۔ کھانا جسم کو توانائی پہچانے کے لیے کھایا جاتا ہے جس کے ذریعے ہم زندہ رہ سکتے ہے اور روزمرہ کے مختلف کام سر انجام دے سکتے ہیں۔ کھانے سے پہلے ہاتھھ دھونا لازمی ہے چونکہ ہاتھوں پر جراثیم چپکے ہوئے ہوتے ہیں۔ ہاتھھ دھونے کے بعد بھی کسی کپڑے سے ہاتھھ صاف نہیں کرنے چاہیے کیونکہ اس کپڑے پر بھی جراثیم لگے ہوئے ہوں تو وہ دوبارہ ہاتھوں پر لگ جائیں گے۔


کھانے سے پہلے اگر نمک  چکھا جائے تو اس سے کھانا کھانے کی بھوک میں اضافہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے کھانے میں دل لگتا ہے۔ کھانا لزیز لگتا ہے۔ کھانے کے بعد نمک کھانے سے خوراک کی نالیوں میں موجود کھانے کی چکنائی اور دیگر روغنیات کی تہہ جم جاتی ہے۔ جو صحت کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے، نمک ان تمام تہہ کو ختم کر دیتا ہے۔ کھانا کھانے سے پہلے کلی کرنا بھی ضروری ہے کیونکہ ہوا اور سانس کے ذریعے سرا دن کی گردو غبار اور جراثیم اندر داخل ہو جاتے ہیں۔ اگر ہم بغیر کلی کیے کھانا کھائے تو یہ گردو غبار اور جراثیم بھی ساتھھ جائیں گے۔ اس لیے کلی کرنا لازمی ہے۔


کھانا ہمیشہ دائیں ہاتھھ سے کھانا چاہیے کیونکہ دائیں ہاتھھ میں شفا ہے اور بائیں ہاتھھ میں مرض۔ اگر ہم دائیں یاتھھ سے کھائیں تو شفا جسم کے اندر داخل ہو گی اور بائیں ہاتھھ سے کھانے سے مرض داخل ہوگا۔ کھانا کھاتے وقت کھانے میں پھونک نہیں مارنی چاہیے کیونکہ انسان سانس لینے کے لیے آکسیجن لیتا ہے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتا ہے۔ اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اندر بے شمار جراثیم ہوتے ہیں۔ جو پھونک کے ذریعے کھانے میں شامل ہو سکتے ہیں۔ جسکی وجہ سے کھانا جراثیم والا ہو جائے گا اور صحت کے لیے نقصان دہ ہو جائے گا۔


مل کر یا جھوٹا کھانا کھانے سے کھانا کھانے والوں کے جراثیم کھانے میں مل جاتے ہیں۔ جس سے کھانا بے ضرر بن جاتا ہے اور بعض اوقات شفا کے جراثیم مل کر کھانے کو شفا یاب بنا دیتے ہیں جو کہ معدے کے امراض کے لیے فائدہ مند ہے۔



About the author

noor-fatima

M a Engnieer

Subscribe 0
160