افتار پارٹی دوستوں کے ساتھ

Posted on at


افتار پارٹی دوستوں کے ساتھ



آج جب میں صبح سحری کے بعد سو کر اٹھا اور میں اپنا موبائل دیکھا تو مجھے میرے یونیورسٹی کے دوست کا ایس ایم اس ایا ہوا تھا جب مینے وہ ایس ایم ایس پڑھا تو ایس ایس ایم ایس میں میرے دوست نے مجھے افتار پارٹی کے لیئے بلایا ہوا تھا اس کا اندازہ مجھے تو پہلے ہی ہو گیا تھا جس دن آخری دفع میں اس سے ملا تھا کیوں کہ ہمیں یونیورسٹی سے چھٹیاں ہوئے تقریبا ایک ماہ ہو گیا تھا اس لیے دل کافی اداس تھا کیوں کہ دوستوں کے بغیر کوئی زندگی نہیں ہے اور مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ میرے یونیورسٹٰی کے سب دوست اس افتار پارٹی پر آرہے تھے۔


 



 


مجھے اس بات کی خوشی ہوئی کہ ان سب دوستوں سے دوبارہ ملنے کا موقع ملے گا میں نے سارا دن روزہ میں اس پارٹی کا انتظار کیا کیوں کہ بہت دنوں کے بعد دوستوں سے ملنے کا موقع مل رہا تھا اور میں اس موقع کو ضائع نہیں کرنا چاہتا تھا جسے ہی شام کا وقت قریب ایا تو میں تیاری میں لگ گیا لیکن گھر کے کچھ کاموں کی وجہ سے مجھے دیر ہوگئی اور میں پارڑی پر بھی دیر سے پہنچا میرے سارے دوست پہلے سے ہی وہاں پہنچے ہوئے تھے اور میں کافی شرمندہ بھی ہوا اور وہ بھی ناراض تھے میری اس بات پر لیکن انہوں نے تھوڑی دیر میں اس بات کو نظر انداز کر دیا۔


 



 


میرے پہنچنے کے تھوڑی دیر بعد افتاری کا وقت ہوگیا ہم سب نے مل کر روزہ افتار کیا اور اس کے بعد بہت ساری باتیں کی اور اپنی اس پارٹی کو یاد گار بنایا کیوں کہ اس طرح کے پل روز روز نہیں ملتے اور زنگی کا بھی کیا پتا کل یہ وقت ائے یا نا آئے یا شاہد کل زندگی ہو ہی نا تو ہمیشہ دوستوں کے ساتھ میرا اچھا وقت گزرتا ہے۔


 




About the author

160