دوستوں کے ساتھ جتوئی کی خوبصورت مسجد دیکھنے گئے

Posted on at


میرا نام راؤ نعمان علی اور آج میں آپ کو جتوئی کی مسجد کے بارے میں بتاوں گا جو کہ ایک ترکی میں رہنے والے پاکسانی نے بنائی ہے یہ تقریبا دو ایکڑ پر بنائی گی ہے یہ بہت ہی خوبصورت مسجد ہے میں اپبے دوستوں کے ساتھ اس مسجد کو دیکھنے گیا



ہم نے پرگرام بنایا گے آج اس مسجد کو دیکھنے جاتے ہیں ہم ملتان سے تقریبا صبح نو بجے جتوئ کے لیے روانہ ہوئے ہم لوگ ساڑھے نو بجے کے قریب دریائے چناب پر تھے ہم لوگ مظفرگڑھ سے بذریعہ بائی پاس چوک قریشی سے ہوتے ہوئے شاہ جمال پہچ گے



اس جگہ گنے کی ٹرالی کی وجہ سے روڈ بلاک تھا ہمیں اسی وجہ سے اس جگہ رکنا پڑا اور ہم لوگ شاہ جمال سے تقریبا گیارہ بجے نکلے اور ہم لوگ جتوئی مسجد میں تقریبا بارہ ایک بجے پہچ گے تھے جب ہم لوگ اس جگہ پہچے تو مسجد بہت ہی زیادہ خوبصورت لگ رہی تھی



اس کو واقعی ہی کسی کاریگر نے بہت زیادہ مہارت سے بنائی گئی ہے اس میں ٹوٹل سنگ مرمر لگا ہوا ہے تقریبا سوا ایک بجے ظہر کی اذان ہوئی اور ہم لوگوں نے وضو کیا اور اس کے بعد نماز ظہر ادا کی اس مسجد میں اے سی بھی لگے ہوئے ہیں اس مسجد میں اللہ اور محمد بہت ہی مہارت سے بنایا گیا ہے


 


ہم نے اس مسجد میں تقریبا ایک گھنٹہ رکے اور اس کے بعد ہم لوگ واپس ملتان کے لیے چل پڑے ہم لوگوں نے واپسی پر چوک قریشی ٹھوڑا سا رکے



اس جگہ ہم نے بوتلیں ہی اس کے بعد ہم نے شیرشاہ بلے کے ڈیرے پر دوپہر کا کھانا کھایا اور ہم لوگ تقریبا پانچ بجے ملتان پہچ گے میں نے پاکستان میں اس جیسی اللہ کا گھر نہیں دیکھا 




About the author

160