دوستی ایک احساس

Posted on at


کوئی کہتا ہے کہ یہ دوستی کیا ہے ؟ کسی کے خیال میں یہ بس ایسے ہی ہے یعنی کے لوگ بس اپنا مقصد نکلتے ہیں اگر یہ کہا جائے کے بس اپنے مفاد کی خاطر ہی دوستی کی جاتی ہے تو بھی غلط نہ ہو گا کیوں کہ ایسا ہے بھی کسی حد تک . لیکن اگر کوئی سچا دوست آپکو مل جاتا ہے تو وہ آپکی سب سے اچھی قسمت ہو گی کیوں کہ ایک مخلص دوست کا ملنا بھی ایک خدا کی نعمت ہی ہوتی ہے جو وہ اسے دیتا ہے جو اسے پسند آتا ہے .



میں اگر اپنی بات کرو تو میں یہ کہوں گا کے میں ایک خوش قسمت انسان ہوں جسے الله کی ذات نے ایسے کچھ دوستو سے نوازا ہے لیکن میں ان میں سے صرف کچھ کا ذکر کروں گا جو میرا سے بھی زیادہ خیال کرتے ہیں میں تو اس قبل بھی نہیں سمجھتا خود کو . بہت سے دوست نہیں رکھتا میں لیکن جو میں رکھتا ہوں وہ سہی معنوں میں دوست کہلوننے کا حق رکھتے ہیں جن میں ایک کا نام ولید بھی ہے اگر یہ کہا جائے کہ جسم تو دو ہیں لیکن جان ایک ہی تو بھی کوئی غلط نہ ہو گا کیوں کہ ایسا ہی ہے ہم کہیں بھی ہوں کسی بھی حالت میں ہوں چاہی ہماری بات ہو نہ ہو چاہی ہم ایک سال بھی نہ ملیں لیکن جب جب بھی ملیں گے ہماری دوستی ور احساس میں ور بھی اضافہ ہو جاتا ہے دوستی ویسے بھی ان باتوں کی محتاج نہیں ہوتی



اسی طرح ایک اور میرے دوست اور بھی بھی ہیں جن کا نام وقاص ہے میرے باس بھی ہے اس سائٹ کے جنہوں نے مجھے کام بھی سکھایا ہے یہ بھی میرے محسن ہیں چاہے کوئی بھی بات ہو کوئی پریشانی ہو یہ ان کی فطرت ہے کہ اسے اپنی سمجھ کر ختم کر دیں گے کیوں دوست ہوتے ہی وہ ہیں جنھیں کوئی بات بتائی نہ جائے بلکہ بنا بتانے کہ ہی وہ سمجھ سکیں کے میرے دوست کو کوئی مثلا ہے اسی ہی کو دوستی کہتے ہیں کیوں کہ کسی بھی رشتے میں احساس کا ہونا بہت ضروری ہے ور ہم میں یہ بات بہت ہے الله کی ذات ہم میں پیار ، احساس کو اسی طرح رکھیں اور میرے دوستوں کو ہمیشہ خوش رکھیں



 



About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160