فیس بک کو کیسے کامیابی کے ساتھ چلایا جائے- فیس بک نے آسان بنایا

Posted on at

This post is also available in:

فیس بک مارک زوکربرگ بانی ہیں فیس بک، انک کے جنہوں نے پہلے فیس بک ڈاٹ کام کو متعارف کروایا 2004 میں۔ فیس بک پہلے سختی سے محدود تھی ہاردورڈ کے طلباء کے لیئے انہیں مربوط کرنے اور رابطہ کرنے کے لیئے۔ بہرکیف، 2006 سے، کوئی بھی جس کی عمر 13 سال سے زیادہ ہو ایک درست ای میل آئی کے ساتھ ایک فیس بک اکاؤنٹ بنا سکتا تھا۔ یہاں پر ابھی 1.3 بلین سے زیادہ فیس بک کے فعال استعمال کنندگان ہیں ہر مہینے، روزانہ کی بنیادہ پر ایک بامعنی اضافے کے ساتھ! مذید یہ کہ یہ ناقابل یقین اعداد و شمار، اوسط وقت جو کہ گذارا جاتا ہے ہر وزٹ کے دوران وہ اوسطاَ تقریباَ 20 منٹسہیں . اس کا مطلب ہے کہ یہاں پر ایک اہم مقدار ہے وقت کی جو کہ روزانہ فیس بک پر گذارا جاتا ہے- لیکن لوگ کیا استعمال کر رہے ہیں فیس بک پر براؤزنگ کے ان 20 منٹس کے دوران۔

 

مندرجہ بالا تصویر ایک انفو گرافک ہے جو کہ بیان کرتا ہے کہ کان سے استعمال کنندگان اوسطاَ ان 20 منٹس کے دوران جڑتے ہیں۔

فیس بک کے استمعال کنندگان کی تعداد کے ساتھ اور وقت کی مقدار کے ساتھ جو کہ فیس بک پر گذارا جاتا ہے معقول حد تک بڑ ھ رہا ہے۔یہ ضرور ی ہے کاروباری اور سماجی میڈیا کے مارکیٹر ز کےلیئے کہ وہ سمجھیں کہ کیسے فیس بک کے استعمال کو لاگو کیا جائے ان کے کاروبار یا مارکیٹ نش پر۔ اگر آپ ایک کاروبار کے مالک ہیں یا کسی کاروبار کے ملازم ہیں ، اس بات کا امکان ہے کہ آپ کا کاروبار یا ایک مقابلہ باز اسی میدان کا یا نش کا اس کا فیس بک بزنس پیج ہو۔ یہ بلکل اسی طرح ہے جیسے کہ آپ کی ذاتی فیس بک پروفائل ہو۔ ایک فیس بک کاروباری پیج کو استعمال کرنا ایک بہترین راستہ ہے کہ آپ اپنے کاروبار کو ترقی دیں اور اپنے کاروبار کو مفت میں مارکیٹ کریں! یہ آپ کے سامعین کو بھی جوڑنے کا ایک بہترین راستہ ہے، تاکہ آپ بہتر طور پر سمجھ سکیں آپ کے گاہکوں کی ضروریا ت کو ، پسند اور نا پسند کو۔

 

ذاتی فیس بک پروفائل بمقابلہ کاروباری صفحہ

فیس بک پر ایک ذاتی پروفائل رکھنا ایک اہم قدم ہے ۔ خاص طور سے کاروبار کے مالکوں کے لیئے۔ اگرچہ آپ لوگوں پر اثر ڈال سکتے ہیں اپنے فیس بک بزنس پیج کے ذریعے ، آپ اپنی ذاتی فیس بک پروفائل کو استعمال کرنا چاہیں گے پریشان گاہکوں کے ساتھ انٹر ایکٹ کرنے کے لیئے۔ یہ آپ کی ایک بہت ذاتی تجربہ حاصل کرنے میں مدد کرے گا، اور گاہکوں کو زیادہ اہم اور مطمئن ہونے کا احساس دلاتا ہے۔ مندرجہ ذیل کچھ سادہ اقدامات ہیں تخلیق کرنے اور چلانے کے لیئے ایک پروفیشنل نظر آنے والی ذاتی فیس بک پروفائل کے لیئے"

1 آئیڈیل پروفائل کی تصویر کا سائز 640×640 پکسلز ہوتا ہے

2 آئیڈیل کور فوٹو کا سائز 851×315 ہے

3 پروفائل کی تصویر اور کور فوٹو کو مستقل اپ ڈیٹ کرتے رہیں- مہینے میں ایک دفعہ اگر ممکن ہو

4 ذاتی پروفائل کو استعمال کریں کاروبار کو ترقی دینے کے لیئے اور دوسری سماجی میڈیا پروفائلز کو

5 متعلقہ نشانوں کو استعمال کریں پیروی کرنے والوں کو مربوط رکھنے اور انہیں محظوظ رکھنے کے لیئے

 

ان 5 آسان اقدامات کی پیروی کرنے سے آپ ایک پروفیشنل ایمج کو قائم کر لیں گے جب استعمال کنندہ آپ کی ذاتی فیس بک پروفائل کو دیکھیں گے۔ یہ ضروری ہے کہ مکمل طور پر تمام حصوں کو آپ کی ذاتی پروفائل کے " آپ کے متعلق" والے حصے میں بھریں۔ جو کہ فیس بک سیٹنگز کے نیچے ہوتا ہے۔ کی ورڈز کو شامل کریں ، لنکس اور ویب سائٹس کو شامل کریں جو کہ متعلقہ اور اہم ہیں آُپ کے لیئے اور آپ کی نش کے لیئے یا مطالعہ کے میدان کے لیئے۔ اپنے مشاغل کا گہرائی میں ذکر کریں، اور اس بات کو یقنی بنائیں کہ آپ نے اپنی فیس بک ٹائم لائن پر اہم ایونٹس کو شامل کیا ہے. یہ دوسرے استعمال کنندگان کو بہت زیادہ حقیقی جان پہچان دے گا آپ کے اور جو کچھ آُ پ پیش کرتے ہیں اور پسند کو، زیادہ جڑاؤ کو تخلیق کررہا ہے ایک زیادہ ذاتی رابطے کو دوسرے استعمال کنندگان کے لیئے۔

 

فیس بک کے کاروباری صفحات زیادہ اہم ہیں کاروبار اور بڑی تنظیموں کے لیئے۔ ایک فیس بک بزنس پیج رکھنا ایک سب سے آسان طریقوں میں سے ہے کہ آپ اپنی برانڈ اور امیج کو مارکیٹ کریں- مفت میں۔ استعمال کنندگان اس قابل ہیں کہ پسند کریں اور پیروی کریں آپ کے پیج کی ، انہیں اس قابل بنانا کہ وہ خبروں اور پیشکشوں کے بارے میں اپ ڈیٹ رہیں۔ جیسا کہ ایک ذاتی پروفائل کے ساتھ، پروفائل اور کور فوٹو کو مستقل طور پر اپ ڈیٹ کرنا چاہیئے، یہاں تک کہ برانڈ کو منتخب کیا جائے استعمال کرنے

کے لئے ایک لوگو اور ٹریڈمارک کو۔   ایک راستہ ایک نئے امیج کو یکجا کرنے کے لیئے لوگو اور ٹریڈ مارک کو شامل کرنا ہے ایک دوسرے امیج کے طور پر ، یا اسے استعمال کرنا ایک اثر کے طور پر ایک امیج کے لیئے جسے ایک خاص تناست سے پوسٹ کیا جاتا ہے اور بلاواسطہ طور پر اگلا لوگو ہوتا ہے – سائیڈ بائی سائیڈ۔

پڑھنے کے لیئے آپ کا شکریہ۔ ان اقدامات اور مثالوں کی پیروی کرنے سے جن کا اس مضمون میں ذکر کیا گیا ہے ، آپ کامیابی کے راستے پر ہوں گے جب استعمال کریں گے فیس بک کو اپنی برانڈ ، امیج یا آئیڈیاکو مارکیٹ کرنے کے لیئے۔ پر اعتماد رہیں ہمیں سبسکرائب کریں مذید معلومات اور مشوروں کے لیئے سماجی میڈیا مارکیٹنگ کے متعلق اور سرچ انجن آپٹیمائزنگ کے لیئے! ہر بندے کے لیئے آگے ایک دلچسپ ہفتہ ہے!

 

اس ای او- انٹرنیٹ-مارکیٹنگ کو سبسکرائب کرنے کےلیئے برائے مہربانی مندرجہ ذیل لنک کو منتخب کریں۔

http://www.filmannex.com/SEO-Internet-Marketing

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160