پولیس ایک بدنام طبقہ کیوں ؟

Posted on at


پولیس جو ہر مشکل وقت میں عوام کی خدمات کرتی ہے جب کہ وہ اپنی جن تک اس ملک کے لئے اس حکومت کے لئے اور ہمارے لئے نچھاور کر دیتے ہیں لیکن پھر بھی لوگ اسی کوئی اچھی نگاہ سے نہیں دیکھتے ہیں ایک برا طبقہ سمجھا جاتا ہے اور اس کو ایک بدنام نوکری بھی کہا جتا ہے آخر ایسا کیوں ہے اس کی کیا وجہ ہے



ہم کسی بھی جگہ چلے جایں ہمیں پتا ہے کے ہر جگہ جار طرح کے لوگ ہوتے ہیں کچھ اچھے کچھ برے لیکن ہماری عادت ہے کہ ہم بس برے کو ہی دیکھتے ہیں ہمیں کسی کی اچھی بات یا تو نظر ہی نہیں آتی یا ہم اسے ہم دیکھنا نہیں چاھتے اسی طرح کا ہی حساب اسی پولیس میں بھی ہیں یہاں کا سسٹم ہی اس قدر خراب ہو چکا ہے کہ ہمیں نہ چاھتے ہوے بھی ویسا ہی کہنا پڑتا ہے کچھ لئے دے بنا کوئی کا نہیں کیا جاتا شاید اس کی یہ بھی وجہ ہے کہ جب یہ ڈیوٹی سٹارٹ کی جاتی ہے تب ہی انھیں اس بات کی طرف بڑھایا جاتا ہے کیوں کے اگر ہم سے پیسے لے کے ہمارا کام ہو گا تو ہم اس کم کے بعد ساری عمر اپنے انہی پیسوں کی خاطر باقی سب سے پیسے ہی لیں گے



لیکن میرا کہنا یہ ہے کے سب کو ایک جیسا نہیں سمجھنا چاہے کیوں کے اگر سسٹم برا ہو تو اسے ہی برا کہنا چاہے نہ کہ انسانوں کو برا بنا دیا جائے کیوں کے ہم آرام سے اس لئے سوتے ہیں کیوں کے وہ ہمارے لئے ہماری حفاظت کے لئے جاگتے ہیں ہماری جان مال عزت  کی حفاظت وہ کرتے ہیں اسے ایک بری نظر اور بدنام نہیں سمجھنا چاہے 




About the author

160