بائسڈ لیمیٹرز

Posted on at


بائسڈ لیمیٹرز



بائسڈ لیمیٹرز کو بھی ای سی ان پٹ کو لیمیٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس کے سرکٹ میں ہم ایک ڈایوڈ کے ساتھ ایک بیٹری استعمال کرتے ہیں جیسے ہم وی بائس کا نا دیتے ہیں ہم اس سرکٹ کو اے سی ان پٹ دے کر اس ای سی ان پٹ کے مثبت ہا منفی سائیکل کے کسی بھی حصہ کو اپنی مرضی سے لیمیٹ کر سکتے ہیں اور جتنے حصہ کو جہاں تک مرضی لیمیٹ کر سکتے ہیں۔ ان پٹ کو لیمیٹ کرنے سے ہمیں آوٹ پٹ پر اپنی مرضی کا سائیکل کا حصہ ملتا ہے جیسے ہم جہاں چاہے استعمال کر سکتے ہیں۔ 


 


 


 


بائس لیمیٹرز صرف ڈایوڈ کے ساتھ سریز میں ایک وولٹیج بائس بیٹری جوڑنے سے ہم اے سی ان پٹ میں سے سائیکل کا کوئی بھی حصہ لیمیٹ کر سکتے ہیں دایوڈ کے فارورڈ بائس ہو کر کنڈکٹ کرنے سے پہے سرکٹ ایک پوائینٹ پر ہمیشہ +0.7 وولٹ رہتے ہیں جیسے ہی دایوڈ فارورڈ بائس ہو کر کنڈکٹ کرتا ہے تو سرکٹ کا وہ پوائنٹ جہاں پر ہر وقت +0.7 وولٹ رہتے ہیں یہ لیمیٹیڈ ہو جاتے ہیں اور ساری ان پٹ کو ایک لیول تک کلیپڈ کر دیتے ہیں


 


 



اگر وولٹیج کے منفی سائیکل کو کسی خاص لیول پر لیمیٹ کرنا ہو تو وی بائس بیٹری کے منفی سرے کو ڈایوڈ کے کیتھوڈ کے ساتھ جو ڑا جاتا ہے اور اگر ہم دایوڈ کو الٹا دیں تو یہ مثبت سائیکل کے کسی بھی حصہ کو لیمیٹ کرتے گا اور یہ بیٹری وی بائس کے مثبت وولٹیج سے لے کر -0.7 تک وولٹیج کو لیمیٹ کرے گا جبکہ اگر ہم منفی سائیکل کو لیمیٹ کروانا چاہے گے تو یہ بیٹری وی بائس کے منفی وولٹیج سے لے کر مثبت +0.7 وولٹیج تک وولٹٰج کو لیمیٹ کرے گا۔


 


 



About the author

160