ہر مشکل کا حل ایک ہی کتاب قرآن مجید

Posted on at


یہ ماہ رمضان کا مقدس مہینہ چل رہا ہے جو کے اپنے اختمام کو ہے اسی مہینے میں الله پاک نے قرآن مجید کو نازل فرمایا تھا . اور ایک مسلمان ہونے کی حثیت سے ہمیں اس کی تلاوت اس کا پڑھنا اور خاص کر اس کا سمجھنا بہت ضروری ہے کیوں کے ہماری لئے یہی ایک ایسی کتاب ہے جس میں ہماری ہر مشکل کا حل مجود ہے .



قرآن پاک کی تلاوت کرنے سے انسان کبھی پریشانی میں مبتلا نہیں ہوتا اس کا اجر اپنی جگہ مجود ہے . اس کے ساتھ ہی ہماری ہر مشکل چاہے وہ کسی بھی قسم کی ہو دینی ہو یا دنیاوی ہو اس کا حل قرآن مجید میں ہے اگر ہم اس کو پڑھیں اسے سمجھیں



اسی طرح کچھ دوسرے مذہب کے لوگوں نے اس کتاب کا مطالع صرف اپنے مفاد کی خاطر کیا اور تاریخ گواہ ہے انہو نے اس سے پورا پورا فائدہ اٹھیا لیکن ہم مسلمان ہوتے ہوے اس بات پر یقین رکھتے ہوے کہ اس میں ہی فلاح ہے اس پر عمل نہیں کرتے اسے سمجھتے نہیں ہیں تو کیسے ممکن ہے کے ہم بھی ترقی کر سکیں ہماری مشکلات کچھ آسان ہو سکیں لازمی ہے کے ہر مسلے کے لئے اور ہر طرح سے پوری طرح اس کتاب کو اپنے لئے فائدہ مند اور آخرت میں نجات کاذریعہ بنایں 



About the author

160