ٹیوولارا۔،مولارا اور گلف آف کوسٹا ڈوراٹا۔۔۔۔گریزی پیٹرو!۔

Posted on at

This post is also available in:

پچھلی شام ٹیوولارا کی سلطنت میں بہت پرجوش گزرنے پر ھم نے فیصلہ کیا کہ پیٹرو کیساتھ  ایک دفعہ پھر گلف آف کوسٹا ڈوراٹا کی سیر  کریں۔یہ بالکل پورٹو سان پاؤ لو کے نیچے ھے۔ہماری مہم  دوپہر ۱۲ بجے شروع ھوئی جسمیں ہم نے ٹیوولارا اور مولارا کی سیر بھی کی اور ایک 30 سال پرانے تجارتی یادگار کی سیر  بھی کی  اور پونٹا مولارا پر بھی ٹھہرے۔    

 

 

 یہاں ذیل میں سمندر کی وجہ سے بنا ھوا ساحل  دیکھ سکتے ہیں۔جو کہ ٹیوولارا کی نوک پر واقع ھے۔اور جو ریت جمع ھوئی ھے وہ چٹانوں کے دو  حصوں کو آپس میں ملاتی ھے۔

 

 ہم  ٹیوولارا جزیرے کے دائیں طرف مڑے اور بڑے پیمانے پر پانی سے ابھرتے ہوئے گرینائٹ کے گٹھ جوڑ کا مشاہدہ کیا ۔اور بالکل آخر میں قدرتی وسائل  اور آخری کونے کے بالکل نزدیک ںیٹو بیس کو دیکھا جو کہ امریکی فوج کا بیس تھا۔

 

 ہم نے چٹانوں کیساتھ ساتھ  سفر کیا اور ایک غار میں داخل ھوۓجہاں پر ملاحوں کی حفاظر کیلۓ ان کو ایک میڈونا پیش  کی گئی۔

 

 وھاں سے ھم پسسین آف مرالا کی طرف گۓ اور بہت بڑی تعداد میں مچھلیوں کو تیرتے دیکھا جو کہ پانی میں بالکل صاف ریت پر روٹی کے ٹکڑوں سے محظوظ ھو رہی تھیں جو کہ ھم نے اور دیگر سیاحوں نے انکو پیش کی تھیں۔

 

 

Later we sailed to the right of Molara and stopped along the coast to fish sea urchin:

 ہم نے ایک آئیسکریم بوٹ(کشتی ) کے سفر سے بھی لطف اٹھایا(یہ صرف اٹلی میں ھو سکتا ھے)۔اور تیراکی کیلۓ پونٹا مورالا میں ٹھہرے۔

 

 

  ہم نے واپسی کا سفر لا فیننزا کی بندرگاہ کی طرف کیا جو کہ تجارتی کشتی کی یاد گار سے ھو کر گزرتا ھے  جوکہ ۳۰ سال پہلے ان خلیجی چٹانوں میں ڈوب گیا تھااس  سے مجھ پر لرزہ طاری ھو گیا تھا۔

 

 اگلے دن ہم نے ٹیوولارا کا مشاہدہ فیری سے کیا جو کہ ھمیں واپس لیوورنو ٹسکنی لائی۔

 

 

 سردیگنا کے عظیم جزیرے پر اپنے دل کا ایک حصہ چھوڑ کر خآص طور پر ھم نے پیٹرو کی حکمت اور مشوروں سے لطف اٹھایا ۔اس نے ھمیں سردیگنا کے ایک خاص حصے اور لوگوں کے بارے میں  بتایا

 اوراب میرے لۓ  یہی وقت ہیکہ میں ڈریٹو لنگو لینیا پر توجہ دوں جب ضروری محسوس ھو۔

شکریہ

فرانسسکو

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160