اخبارات

Posted on at


اخبارات خبر کی جمع ہیں جسے ہم اخبار کہتے ہیں یہ ایک معلومات کا بہت اہم ذریعہ ہیں جس سے ہمیں ہر طرح کی معلومات کی آگاہی ملتی رہتی ہے ہمیں گھر بیٹھے ہی پتا چلتا ہے کے کس جگہ کیا ہو رہا ہے اس کا سب سے پہلے ابتدا چین نے کیا تھا اس کے سر پر آج بھی اس چیز کا اعزاز ہے جس نے کاغذ چھاپنے کا پہلا کارخانہ لگایا تھا . اس کے بعد اس کا سلسلہ شروع ہو گیا



اردو کا پہلا اخبار ١٩٣٥ میں انڈیا کے شہر دہلی سے شروع کیا گیا تھا تب یہ سب اتنا خاص نہیں تھا ییہ اخبار پرانی طرز کا ہوتا تھا جس میں بنا تصویر کے ہی خبروں کو چھاپہ جاتا تھا لیکن پھر آہستہ آہستہ اس کی بناوٹ اور ہر چیز میں تبدیلی آتی گئے اس کے بعد اس کی تصویروں کے ساتھ چھپنا پاکستان بننے کے ساتھ ہی شروع ہو گیا تھا



یہ بھی مختلف اقسام کے ہوتے ہیں اور اپنے وقت پر ہی چھاپے جاتے ہیں جیسے کہ ہفتہ وار ، ماہانہ وار یا پھر ڈیلی نیوز پیپر جس میں ہر طرح کی خبریں ہوتی ہیں استہارت بھی انہی میں چھاپے جاتے ہیں اور اس کے ستہ ملکی اور غیر ملکی اخبار خبریں بھی ہوتی ہیں لیکن ہمارے ملک میں ان اخبارات کی وجہ صرف پریشانی ہی ہے اور کچھ نہیں لیکن پھر بھی اخبارات معلومات کا بہت اہم اور تیز ترین ذریعہ ہیں 




About the author

160