یونیورسٹی میں کھیلوں کے مقابلے کا آغاز

Posted on at


میرا نام سونیا گل ہے اور میں انسٹی ٹیوٹ آف سدرن پنجاب سے بی بی اے چار سالہ پروگرام کرہی ہو یہ بینک کے متعلق کورس ہوتا ہے میں نے یونیورسٹی میں دو سال گزار لیے اور ابھی میرے دو سال باقی ہیں ہماری یونیورسٹی میں ۹ جنوری کو کھیلوں کے مقابلے کا آغاز ہوا اس کا افتتاح صوبائی وزیر جیل


 


 


جناب عبدالوحید آرائیں نے کیا اس میں کرکٹ فٹ بال باسکٹ بال سنوکر پچاس میٹر ریس بیڈ منٹن رسہ کشی سپون ریس اور اس کے علاوہ بھی بہت سے



 


کھیلز تھے جناب مہمان خصوصی نے ٹھیک گیارہ بجے دن کھلوں کا افتتاح کیا انہوں سب سے پہلے ربن کاٹ کر اس ایونٹ کا افتتاح کیا پھر انہوں نے



 


مشعل کو روشن کیا اس پر طلباء نے ان کا شکریہ تالیاں بجا کر ادا کیا  پھر انہوں نے پچاس میٹر ریس کا افتتاح کیا اس میں ٹیکنالوجی اور بزنس منجیمنٹ



کے طلباء نے حصہ لیا تھا  اس کے بعد انہوں لڑکیوں کی ریس دیکھی ان کو باسکٹ بال کا گراونڈ دیکھیا گیا انہوں نے تھوڑی سی باسکٹ بال بھی کھیلی اس



کے بعد ان کو فٹ بال کا گراونڈ دیکھیا گیا اس جگہ موجود کھیلاڑیوں کے ساتھ ان کا تعارف کروایا انہوں نے فٹ بال کو کک لگا کر اس کھیل کا افتتاح کیا



اس کے بعد ان کو کو سنوکر کی طرف لے جایا گیا اس جگہ انہوں یونیورسٹی کے ڈائریکٹر کے ساتھ سنوکر کھیلی اور انہوں نے اسی جگہ میڈیا کے ساتھ



 


گفتگو کی انہوں کہا کہ میں کچھ عرصہ کھیلوں کے ساتھ بھی منسلک رہا ہو ان کے ساتھ اکمل وینس بھِی تھے جو کہ خبریں  اخبار کے سپورٹس ونگ کے




 


ممبر بھی ہیں اس کے بعد ان کو کرکٹ گراونڈ بھی دیکھیا گیا یہ کرکٹ گرانڈ تقریبا ۳ دن میں تیار ہوا تھا اس کےبعد  مہان خصوصی چلے گے اور اس کے



 


بعد یہ کھیلوں کے مقابلے سات دن تک جاری رہے






About the author

160