یونیورسٹی میں جشن بہاراں

Posted on at


میں انسٹی ٹیوٹ آف سدرن پنجاب کا طالب علم ہو میں اس یونیورسٹی سے بی ایس الیکٹریکل کررہا ہو یہ میرا چوتھا سمسٹر ہے ہماری یونیورسٹی میں جشن بہاراں ۲۳ فروری کو منعقد ہوا اس میں تمام ڈیپارٹمنٹ نے اپنے اپنے پھولوں کے سٹال لگائے تھے



اس میں ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ بزنس ایڈمنسٹیٹر ڈیپارٹمنٹ اور کمپیوٹر ڈیپارٹمنٹ شامل تھے یہ تقریب سوموار کو شام چار بجے شروع ہوئی میں اس میں تقریبا سات بجے شریک ہوا تھا کیونکہ میرا صبح کے ٹائم لیکچر تھا جو کہ میں لے کر گھر چلا گیا پھر میں واپس اپنی موٹرسائیکل پر آیا تھا جب میں


 


 


یونیورسٹی میں گیا تو پروگرام شروع ہو گیا تھا اس ٹائم کمپیوٹر ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم ایک گانا سنا رہے تھے



موسم بھی بہت خوشگوار تھا اس فکشن میں ڈرامے گانے اور بھی بہت کچھ پیش کیا گیا  میں نے اپنے دوست جہانزیب سومرو سلمان بیگ اسد محبوب اور عبدالحفیظ کے ساتھ پھولوں کے سٹال کو دورہ کیا ہمیں اس جگہ پر پھول بہت اچھے لگ رہے تھے ہم اس جگہ تقریبا آدھا گھنٹہ رہہے



اس کہ بعد ہم لوگ یونیورسٹی کی کینٹین پر آگے اس جگہ میرے دوست نے ہمیں بوتلیں پلائی اور ہم کچھ دیر اسی جگہ بیٹھ گے کیونکہ ہم پیدل چل کر بہت زیادہ تھک گئے تھے جب ٹھورا سا آرام کیا تو اس کے بعد پھر ہم لوگ فنکشن والی جگہ پر آگے تو اس ٹائم ہماری یونیو رسٹی کے ڈائریکٹر پھولوں کے سٹال کا دورہ کر رہے تھے وہ دورہ کر کے واپس آگیے انہوں نے فسٹ انے والے ڈیپارٹمنٹ کو انعام سے نوازا اس دوران یونیورسٹی میں موسلادھار


 



پارش شروع ہوگی ہر طرف ہوا کا عالم تھا ہر کوئی جلدی جلدی بس میں سوار ہوا اور میں نے اپنی موٹرسائکل اٹھائی اور میں بارش میں اپنے گھر کی طرف چل پڑا راستے میں بارش اور تیز ہوگی تھی جب میں گھر پہچاتو میرے سارے کپڑے بارش میں گیلے ہو گیے تھے یہ دن میری زندگی بہت اہمیت کا حامل رکھتا ہے میں اس دن کو کبھی بھی فراموش نہیں کروں گا 




About the author

160