ایسا بھی ہوتا ہے آئین سٹائن اور اس کا دماغ

Posted on at


آئین سٹائن ایک ایسی عظیم شخصیت جسے ہر سائنس کا طالب علم جانتا ہو گا ہمیشہ سے جانتا ہے اور رہتی دنیا تک ان کا نام یاد رکھا جائے گا . کیوں کے انہوں نے اپنی ساری زندگی ایسے ہی تجربات میں گزار دی جن کی رہتی دنیا تک کوئی مصال نہیں ملتی ان کے بہت سے کارناموں میں سے فزکس کے بہت سے قانون ہیں جن میں سے ایک انرجی کے مختلف طریقے بھی ہیں جن سے ہم انرجی حاصل کر سکتے ہیں



لیکن ان کے ساتھ ہی رہتی دنیا تک ان کا کوئی بھی قانون نہ کام نہیں ہو سکے سواے ایک کے جس میں انہوں نے کہا تھا کے روشنی کی رفتار کو کوئی چیز نہیں پہنچ سکتی لیکن اب انہوں نے یعنی اس دور کے سائنس دنوں نے رد کر دیا ہے اپنے تجربات کی مدد سے . جس میں انہوں نے ایک ایسے پروٹان کو پیش کیا ہے جس کی رفتار روشنی سے بھی تیز ہے



لیکن اصل میں بات اب ہو رہی ہے ان کے دماغ کی کیوں کے ان کے مرنے کے بعد جس ڈاکٹر نے ان کی رپورٹ بنی تھی پوسٹ مارٹم کی اس نے ان کا دماغ بھی باہر نکل کر دیکھا تھا جسے بعد میں وہ اس کی اصل جگہ پر نہ رکھ سکا لیکن ان کے بیٹے کی اجازت کی وجہ سے وہ انھیں اپنے پاس ہی رکھ لیا جس کو آج کل نمائش کے لئے پیش کیا جا رہا ہے ان کا دماغ کسی بھی عام انسان کے دماغ سے قدرے مختلف ہے جس میں اکثر خلا جات تو بہت بڑھے ہیں اور کچھ بنا حفاظت کی جھلیوں کے ہیں جنھیں دیکھ کر کوئی بھی انسان حیرت میں پر سکتا ہے کے ایک ابنورمل دماغ جسے ہم کہتے ہیں وہ ایسے ایسے کارنامے بھی کر سکتا ہے 




About the author

160