دہشت گرد کون

Posted on at





جب سے انسان انسان کے خون کا پیاسا ھوا ھے میں یہ سمجھ نہیں پایا کےدہشتگرد کون مرنے والا یا مارنے والا کیونکہ مارنے والے کہتا ھے میں تو دہشتگردوں کو مار رہا ھوں جب کے مرنے والا کوئی عام شہری ھوتا ھے ان میں بچے عورتیں جوان اور بھوڑے ھوتیں ھیں۔
تو میں اس دہشتگردی کا مطلب سمجھنے کے لیے کافی ماہر لوگوں اور انٹرنیٹ سے معلومات اکھٹی کی تو اس نتیجے پہ پہنچا کہ جو کوئی بھی کیسی بے گناہ انسان کو مارے اسے دیشتگرد کہتے ہیں اس مطلب کو سمجھنے میں نے سوچا کے چلو دیکھتے ھے اصل میں یہ دہشتگرد ھے کون تو میں اس دنیا کی خاموشی اور بے بسی پہ حیران ھوا جب میں نے افغانستان کو دیکھا کونکہ وہاں امریکہ اور اس کے اتحادی فوجیوں کا دعوا تھا کے ھم دہشتگردوں کو مار رھیے ھیں کونکہ افغانستان میں اسامہ چھپا ھوا ھے جب کے وہاں صرف بے گناہ معصوم لوگ مر رہیے تھے نتیجہ یہ نکلا کے مرنے والے بے گناہ لوگوں کو دیشتگرد قرار دیا گیا اورامریکہ اور اس کے اتحادیوں کو پورے عالم کا ٹھکیدار تسلیم کیا گیا جب کے آخر میں اسامہ افغانستان میں نہیں بلکہ پاکستان میں مارا گیا اور اسی دوران افغانستان میں بہت قیمتی جانے ذایعہ ھوئی اور پورا افغانستان برباد ھوا۔


 



 


جب کہ اسامہ پر الزام تھا کہ اس نے دو جہازوں سےوالڈ ٹریڈ سیٹر اور پینٹاگون کو اڑایا ھے مگر کسی کا دل اس بات کو نہیں مانتا اور     یہ امریکہ کی خفیہ ایجنسیز کا دعوہ ہیں کہ پینٹاگون کے اوپر سے کوئی مکھی بھی گزرے گی تو ان کو پتہ چلتا ھےتو یہ کیسےممکن ھے کے امریکہ ائیرپورٹ سے جہاز اوڑے اور والڈ ٹریڈ اور پینٹاگون سے جا ٹکراے اور سب سے بڑی مزے کی بات کہ اس دن سب یہودی مزہب کے ماننے واے چھٹی پہ ھو مجھے تو اس میں بھی کوئی ان کی چال لگتی ھے چلو مانتے ھے یہ سب اسامہ نے کیا تو ان بے گناہ لوگوں کا کیا قصور تھا جو مرے ایک اسامہ کی تلاش میں جب کہ آپ لوگوں کا دعوہ ھے کے اسامہ پاکستان میں مارا گیا۔


 



 
اسے ہی کچھ عراق میں ھوا کہا گیا کہ واہاں نیوکلیر پلانٹس ھے جہاں نیوکیر جنگی سازوسامان تیار کیا جاتا ھے عراق کے لاکھ اسرار کے باوجود امریکہ نہیں مانا اور بےتحاشا انسانی خون بہایا اور کنٹرول حاصیل کرنے کے بعد آج تک امریکہ یہ نہیں دیکھا سکا کہ عراق میں کہا ہیں وہ نیوکلیر پلانٹس۔




آج کل فلسطین جل رہا ھے اس اگ میں جہاں اسرائیل وہاں کے بچوں عورتوں جوانوں کے خون سے کھیل رہی ھے آئیں روز بے گناہ لوگوں کو مارا جا رہا ھے اور دنیا چپ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ھے
بہت سارے اسے اور واقعات ہیں جو میری نظر میں کھلمکھلا ریاستی دہشتگردی ھے کونکہ دہشتگردی کی تعریف کے مطابق امریکہ سب سے بڑا اس دنیا کا دھشتگرد ہیں۔اور مجھے امید ھے آپ اور پوری دنیا میری اس بات پہ اتفاق کرینگے اور امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو دھشتگرد ممالک تسلیم کریں۔




                                                                     شکریہ



160