پاکستان میں بہترین اور غیر بہترین عوامی لیڈر

Posted on at


 بہترین اور غیر بہترین عوامی لیڈر


 


 




ہمارے میں ملک میں آئے دن لوگوں میں اس بات پر بھس رہتی ہے کہ ہمارے ملک میں بہترین اور غیر بہترین عوامی لیڈر کون ہے اور اس بات پر کئی دفع لوگوں میں آپس میں جھگڑا بھی ہوجاتا ہے کیوں کہ ہر کسی کی نطر میں اس کا لیڈر اچھا ہوتا ہے کیوں کہ اس دفع ہمارے ملک میں مسلم لیگ ن کے رہنما میاں شہباز شریف اور میاں نواز شریف کی حکومت ہے اس لیے ان کو آج کل زیادہ پسند کیا جاتا ہے اور ان کے چاہنے والے بھی زیادہ ہیں لیکن ان کو زیادہ تر پنچاب میں ہی پسند کیا جاتا ہے یہ وجہ جاننے کی لیے کہ ہمارے ملک میں بہترین لیڈر کون ہے اس کے بارے میں ایک سروے کیا گیا جس کے نتیجہ سے بہترین لیڈر سامنے آ ہی گیا۔


 




پاکستان کے بڑے شہروں میں سروے کیا گیا جس میں میاں محمد شہباز شریف سب سے پہلے نبر پر ہیں اور اس کے بعد ان کے سگے بھائی میاں محمد نواز شریف دوسرے نمبر پر ہیں اور تیسرے نمبر پر پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان ہیں اور غیر بہترین لیڈرز میں سے سب سے نا پسند دیدا لیڈر طاہرالقادری ہیں اور اس کے بعد دوسرے نمبر پر صابق صدر جناب پرویز مشرف ہیں۔ اس نتیجہ کو ٹھوس بی نہیں مانا جا سکتا کیون کہ یہ سروے پاکستان میں صوبہ پنچاب کے کچھ بڑے شہروں میں ہی کیا گیا اگر یہ سروے پورے پا کستان میں کیا گیا ہوتا تو اس کا تتیجہ کچھ اور ہوتا اور کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس دفع ہونے والے انتخابات تھیک نہیں تھے۔


 




About the author

160