بٹ لینڈر اب سبسکرائب دے رہا ہے بز جیتنے کا موقعہ

Posted on at


بٹ لینڈر نے جو بھی کام شروع کیا ہے وہ بہت ہی اچھا ہے ،کیوں کہ جن لوگوں کو بز سکور کی شکایت ہوتی تھی کہ بز سکور بڑھ نہیں رہا ان لوگوں کے لئے خوشی کا موقعہ ہے اپنے کسی بھی دوست کو جس کو آپ نے سبسکرائب نہیں کیا ہوا اسے ابھی سبسکرائب کریں اور ایک دن کے لئے ایک بز سکور جیتیں اور اپنی آمدنی بڑھائیں 



بز سکور کا یہ طریقہ مجھے بہت اچھا لگا اور اس کی وجہ سے لوگ جو کہ ایک ماہ میں ٠.٢٠ نہیں بنا سکتے تھے ان لوگوں کے لئے بہت اچھا موقعہ ہے اب جلدی سے اپنے دوستوں کو سبسکرائب کریں اور جیتیں بونس بز سکور ایک دن کے لئے 


بٹ لینڈر کی پوری ٹیم کا شکریہ اتنا اچھا موقعہ دینے کا اور اپنے ورکر کے بارے میں اچھا سوچنے کا بہت بہت شکریہ 


بٹ لینڈر کے دوستوں کو میں یہ کہنا چاہتا ہوں آج اپ لوگوں نے پوسٹ بلکل بھی نہیں بھیجھی ہیں شیر کرنے کے لئے یہ ایک موقعہ ہے جو کہ میرے خیال سے محدود مدت کے لئے ہے سبسکرائب کی مدد سے بز سکور بڑھانا اس لئے پوسٹ شیر بھی کریں اور بلاگ بھی لکھیں ورنہ آپ کا جو اصل بز سکور ہے وہ بری طرح سے گر جائیگا


اگر آپ بھی مجھے سبسکرائب کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور مجھے سبسکرائب کریں،تا کہ آپ مزید معلومات حاصل کر سکیں . شکریہ


http://www.bitlanders.com/abid-khan 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160