مہناج القران کے سربراہ طاہرالقادری کی میڈیا سے گفتگو

Posted on at


مہناج القران کے سربراہ طاہرالقادری کی میڈیا سے گفتگو

 

 


مہناج القران کے سربراہ طاہرالقادری کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان پرا اور ان کے لوگوں پر تمام لگائے جانے والے الزامات جھوٹھے ہیں اور حکومت کے کیے جانے والے ظلم ہم نہیں بھولے اور انہوں ان اس پر افسوس تک نہیں کیا ہے ان کا یہ بھی کہنا تھا ان پر جتنے بھی الزامات لگائے جا رہے ہیں وہ سب جھوٹے ہیں اور ان کی طرف سے کیئے جانے والا آزادی مارچ ہر صورت میں ہو کر رہے گا ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر حکومت چاہے تو ہمارے لوگوں کی تلاشی لے سکتی ہے اگر اسلحہ نکلا تو ہم یہ مارچ چھوٹ دین گے اور اگر ہمارے لوگوں سے کوئی اسلحہ نا نکلا تو حکومت کو تمام راستے کھولنت ہوں گے راستوں سے تمام کنٹینر ہٹانے ہوں گے

 

 

اور اس کے ساتھ انہوں نے اس بات کا زکر بھی کیا کہ میرے لوگوں کے لیئے کوئی انتظامان نہیں کیے جارہے اور نا ہی یہاں پر حکومت نے کھانے کا بندوبست کیا ہے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم ایم کیو ایم کے رہنما جناب الطاف حسین کے شکر گزار ہیں کہ ان کے لوگوں نے ہمارے لیئے کھانا بھیجا اور یہ بھی کہا کہ حکومت نے ہم تن کھانا روکنے کے ہر انتظامات کیے اور وہ کامیاب بھی ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مارچ پاکستان کے لیئے ہے اور ہم پاکستان میں امن اور سلامتی چاہتے ہیں اور ہم اس کے لیئے ہر قسم کی قربانی دینے کے لیئے تیار ہیں ہم تب تک نہیں جائیں کہ تب تک انصاف نا ہو اور ہم ماڈل ٹاون کا واقع بھی ابھی تک نہیں بھولے انہوں نے ہمارے لوگوں کے ساتھ برا سلوک کیا ان بے گناہ پر گولیاں چلائی

 



About the author

160