پرویز رشید کی میڈیا سے گفتگو

Posted on at


پرویز رشید کی میڈیا سے گفتگو



پرویز رشید نے ایک میڈیا کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان اور طاہر القادری کے لانگ مارچ کے بارے میں بتایا ان کا یہ کہنا تھا کہ جہاں لوگوں کو پاکستان کے بننے کا دن ماننا چاہیئے تھا وہاں پر طاہرالقادری اور عمران خان نے ہمارے ملک کے لوگوں کو لانگ مارچ پر لگا دیا ہے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم نے اسلام آباد اور لاہور کو اس لیئے سیل کروایا کہ کوئی دشتگردی کا واقعہ نا ہو جائے ہمارا راستوں پر کنٹینر رکھوانے کا مقصد یہ تھا کہ سیکیوریٹی کو بہتر کیا جائے ان کا یہ بھی کہنا تھا جہاں انہوں نے الیکشن ہونے ایک سال تک کوئی شور نہیں مچایا تو اب آدھا سال اور انتظار کر لیتے تو کیا ہوجاتا یہ کچھ لوگ مل کر وزیراعظم سے استیفہ نہیں دلوا سکتے۔


 



 


ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آج کل ملک میں دشتگردی کے خلاف آپریشن چل رہا ہے اور عمران خان اور طاہرالقادری کو چاہیے کہ حکومت کا ستھ دیں نہ کہ دھرنے اور لانگ مارچ کر کے ملک کے حالات کو اور زیادہ خراب کریں پرویز رشید کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت کے پاس ان کے خلاف صرف دو ہی راستے تھے یا ان کو آزادی مارچ کی اجازت دیتی اور اس میں ان کو ساتھ دیتی اور ان کو ہر طرح کی سیکیوریٹی دیتی یا پھر ان کے خلاف جاتی جس سے ملک کے حلات اور بھی خراب ہوتے لیکن حکومت نے وہ سب انتظامات کیے جس سے ملک کی سیکیوریٹی کو بہتر بنایا جا سکے۔ اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ لوگ آزادی مارچ سے تنگ اور پریشان ہی ہوئے ہیں۔


 




About the author

160