پاکستان فلم انڈسٹری کی سب سے سپر ہٹ فلم وار

Posted on at


اگر ہم بات کریں پاکستان کی فلم انڈسٹری کی تو یہاں بھی بہت سے اداروں کی طرح اندھیرا ہی دیکھنے کو ملی گا کیوں کے ہمیشہ سے ہی ہم بہت سی ایسی چیزوں میں پیچھے رہے ہیں جن میں ہمارے پاس ٹیلنٹ کی کمی نہ تھی . لیکن اب یہ بہت خوشی کی خبر ہے اورفخر کی بھی کے ہم نے اپنے ٹیلنٹ کا بھرپور فائدہ اٹھیا ہے جس کا منہ بولتا ثبوت دیتی ہے ہمیں ہماری ایک سال پہلے بننے والی فلم وار



بلال لاشاری اس کے ڈائریکٹر ہیں جو کے کیمرا مین بھی ہیں اور باہر کے ممالک سے تعلیم حاصل کر کے ہے ہیں اور اب اپنی صلاحیت کا لوہا منوا رہے ہیں. فلم وار پاکستان کی پولیس اکیڈمی لاہور میں ہونے والی دہشت گردی پر بنی ہے . جس میں کچھ دہشت گردوں نے اس اکادمی کو نشانہ بنانا چاہا تھا لیکن وہ اپنے مقصد میں ناکام ہو گئے تھے . اس کے علاوہ اس فلم میں اردو اور انگرزی کو ملا کر بنایا گیا ہے اس نے پاکستان میں سب فلوں کا ریکارڈ تور دیا ہے کیوں کے اس فلم نے پاکستان میں ٣٠ کروڑ روپی کا بزنس کیا ہے جو آج تک کوئی فلم نہیں کر سکی اس کے علاوہ اس فلم نے پاکستان کے علاوہ بھی ٣٥ ممالک میں بزنس کیا ہے



سب سے زیادہ پسند کرنے والی ممالک کی لسٹ میں دبئی ، امیرکا اور اوستریلیہ شامل ہیں جن کا کہنا یہ تھا کے اگر پاکستان اسی طرح کی فلم بنانا شروع کر دیتا ہے تو ہم انڈیا کی فلموں کو بھول جایں گے . اس نے تمام دوسرے ممالک سے ١٧ کروڑ روپی کا بزنس کیا ہے




About the author

160