آزادی مارچ مین شریک خواتین

Posted on at


آزادی مارچ مین شریک خواتین


 




آج آزادی مارچ کو پورے چار دن ہو گئے ہیں اور اس کا کو ئی خاص نتیجہ ابھی تک نہیں نکلا پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اپنی کارکنوں کے ساتھ لونگ مارچ کو جاری رکھے ہوئے ہیں جس مین نوجوان مرد اور خواتین شامل ہیں مسلم لیگ ن کے لوگ بھی اپنی زید پر آڑے ہوئے ہیں کیوں کہ یہ لونگ مارچ چار دن سے جاری ہے تو لوگوں کو وہاں پرا کافی مسائل کا سامنا کرانا پڑاتا ہے اس لونگ مارچ میں ایسے نوجوان لڑکے بھی شامل ہیں جن کا مقصد عورتوں اور نوجوان لڑکیوں کو تنگ کرنا ہے اور وہ اپنی اس حرکت سے بعض بھی نہیں آرہے ہیں ان کے خلاف شکایات بھی کی جارہی ہیں


 




لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ کوئی خاص ایکشن نہیں لیا جا رہا یہ نو جوان لڑکے ان لڑکیوں پرا آوازین کستے ہیں ان کو غلط نام سے بلاتے ہیں اور اکثر تو ان کے درمیان میں چلے جتے ہیں ان کو اپریس کرنے کے لیئے بے ہودا ڈآنس کرتے ہیں اس کے علاوہ اور بھی کئی شرارتیں کرتے ہیں کئی خواتین ان سے پچنے کے ليے لانگ مارچ چھوڑ جر گھر واپس آگئی ہیں اور کئی وہاں پرا رہ کرا ان کو براداشت کررہی ہیں لیکن یہ براداشت کرنے والی خواتین بھی کب تک ان کو براداشت کریں گی کیوں کہ ان لڑکوں نے تو رکنا نہیں ہے اور ہرا خواتین کو اپنی عزت پیاری ہوتی ہے وہاں پرا کوئی سیکیوریٹی کا بھی خاص انتظام نہیں ہے


 




About the author

160