بٹ لینڈر پر بز بہت ،،،لیکن ،،،،،،،،؟؟؟؟؟

Posted on at


بٹ لینڈر ساری دنیا میں مقبول ایک ایسا سوشل میڈیا جس نے دن با دن ترقی کی اور لوگوں کو روزگار بھی دیا لیکن کچھ دنوں سے جب سے بز بڑھنا شروع ہوا ہے تب سے پیسے بہت ہی کم مل رہے ہیں ،یہ ایک بہت بڑی نہ انصافی ہے فلم اینکس ،،بٹ لینڈر کی اپنے ورکروں کے ساتھ ان ورکروں کے ساتھ جو کہ سالوں سے اس ویب سائٹ پر کام کر رہے ہیں میں بھی اس پر بہت ہی زیادہ محنت کر چکی ہوں لیکن اس کا کچھ بھی حاصل نہیں ہو رہا ہے 



 


پہلے میرا بز نہیں بڑھ رہا تھا میں بہت دفعہ میل کر کے بھی پوچھ چکی ہوں لیکن مجھے کوئی جواب نہیں دیا کسی بھی بٹ لینڈر کی ٹیم میں سے ،آج میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں بٹ لینڈر سے اور ان لوگوں سے جو نئے آتے ہیں اور وہ لوگ بلاگ تک نہیں لکھ سکتے اور صرف فوٹو لگاتے ہیں اور مائیکرو بلاگ لکھ دیتے ہیں ان کو کس چیز کا بز دیتے ہیں آپ 



 


اور کیوں دیتے ہیں تا کہ جو بلاگ لکھتے ہیں یا وہ لوگ جو کہ سالوں سے اس ویب سائٹ پر کام کر رہے ہیں ،ان کا حق کاٹ کر آپ نئے ورکروں کو دے رہے ہیں جو کہ ایک یا دو دن یا ایک ماہ کام کر کے چھوڑ دیتے ہیں اور ان کی وجہ سے ہم لوگ محنت کر کے بھی پستے چلے جا رہے ہیں 



 


یہ ہمارے ساتھ اور سب ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہے جو کہ اتنی محنت کرتے ہیں اور جب انھیں حق نہیں ملتا محنت کے حساب سے تو وہ کام چھوڑ دیتے ہیں میں گزارش کرتی ہوں بٹ لینڈر کی ٹیم سارے لوگوں سے اگر آپ کو نئے ورکر بنانے کا شوق ہے تو ان کے لئے الگ سے بجٹ بڑھائیں اور تمام ان لوگوں کو جو کہ بہت زیادہ محنت کر رہے ہیں انہیں ان کا پورا پورا حق دیں 


 



About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160