میڈیا سے طاہرالقادری کی گفتگو

Posted on at


میڈیا سے طاہرالقادری کی گفتگو


 


ایک دفع پھر علامہ طاہرالقادری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور میں ہوئے واقع ماڈل ٹاون کی بات کی ان کا کہنہ تھا کہ اگرا ایسا واقعہ کسی امیر شخص یا وزیراعظم کے ساتھ پیش آتا تو وہ کیا کرتے کیا وہ کسی کو شکایت نا کرتے چپ چاپ بیٹھے رہتے اگر کوئی رات کو آ کران کے گھر پرا حملہ کر دے اور ان کے خاندان کے کسی فرد یا پچے کو مر دیں تو کیا یہ خاموش رہتے کوئی اکش نا لیتے طاہرالقادری کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ امن پسند مزاکرات چاہتے ہیں اور جو لوگ لاہور واقع میں شہید ہوئے ہیں ان کی قربانی کو ضائع نہیں جانے دیں گے۔


 



 


 لاہور کے واقع میں شہید ہونے والے لوگوں کا آخر قصور کیا تھا جو وہ ایسی موت مارے گئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ حکومت کے کسی بھی شخص نے کوئی تاون نہیں کیا اور نہ ہی کوئی شخص حکومت کی طرف سے بھیجا گیا جس ے اطمنان سے بات کی جا سکے ان کا کہنا تھا کہ ہم صرف انصاف چاہتے ہیں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میرا جمعوریت اور پاکستان کے لیئے تقریر کرنے والوں سے یہ سوال ہے کیا انہیں ماڈل ٹاون میں شہید ہونے والے افراد نظر نہیں آتے رات کے وقت بغیر کسی وجہ کے لوگوں کو شہید کردیا گیا اور اس کا نہ کوئی خاص ایکشن لیا گیا اور نہ ہی کوئٰی کاروائی کی گئی۔



About the author

160