عمران خان اور ذولفقار علی بھٹو

Posted on at


عمران خان اور ذولفقار علی بھٹو


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جناب عمران خان صاب نے امریکہ کے خلاف کچھ ایسے الفاظ بول دیے جو کچھ سال پہلے پی پل پاٹی کے رہنما جناب ذولفقار علی بھٹو نے بولے تھے یہ پاکستان کے دوسرے شخص ہیں جنہوں نے براہ راست امریکہ اور امریکہ کے صحافی کے خلاف باتیں کی ہیں لوگوں کا یہ بھی ماننا ہے کہ خان صاحب جزباتی ہو گئے تھے اور جو کچھ بھی بولا جزبات میں آکر بول دیا تھا۔ اس کی وجہ یہ تھے کہ ایک بیان میں امریکہ کی وزیرخارجہ نے اپنا بیان جناب نواز شریف کے بارے میں دیا کہ وہ لوگوں کے ووٹوں سے چنے گئے وزیراعظم ہیں


 



 


اور ان کو اس دھرنے کی بنیاد پر استیفا دینے کی ضرورت نہیں ہے یہ بات خان صاحب کو پسند نا آئی اور آخر انہوں نے امریکہ کے خلاف ایسی باتیں کر دی جو امریکہ کو شاہد پسند نا آٰئیں عمران خان صاحب کا کہنا تھا یہ دھرنا اور وزیراعظم کا استیفا ہمارے ملک کا اندرونی ماملہ ہے اس میں امریکہ نہ بولے تو زیادہ بہتر ہے ویسے تو انہوں نے بہت بہادری اور جرات کا کام کیا ہے لیکن کیا پتا اس کا نتیجہ کیا ہوگا کیوں کہ ١۹ وی صدی کے آخر میں جناب ذولفقار بھٹو صاحب نے بھی کچھ اس طرح کے الفاظ استعمال کیئے تھے جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیئے تھے۔


 




About the author

160