وفاقی وزیر احسن اقبال کی مڈیا سے گفتگو

Posted on at


وفاقی وزیر احسن اقبال کی مڈیا سے گفتگو



اج وفاقی وزیر احسن اقبال کی مڈیا سے گفتگو ہوئی انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کسی بھی صورت میں استیفٰی نہیں دیں گے اور جو بھی اس طرح کی باتیں کر رہیں وہ سب جھوٹ ہیں ان کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان کا لگایا گیا الزام سچ ہو گیا تو وزیراعظم استیفی دے دین گے عمران خان نے یہ الزام وزیراعظم پر لگایا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف دھاندلی کے کے خکومت میں آئیں ہیں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ یہ الزام جھوٹا ہے احسن اقبال کا یہ بھی کہنا تھا کہ تمام الیکشن صاف اور تھیک طریقے سے ہوئے ہیں اور عمران خان کی شک کی بنیاد پر وزیراعظم استیفی نہیں دین گے ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک الیکشن مین دھاندلی ثابت نہیں ہوئٰی ہے۔


 



 


انہوں نے کہا کہ ہم تحقاتی کمیٹی بنا کر سارے معلومات لیں گے عمران خان اور ان کی تمام پارٹی کے لوگوں کو الزام لگانے کی ضرورت نہیں ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ اگر ملک کی رقی کے لیئے ان کی پاس کوئی پلان موجود ہے تو وہ ہمیں بتائیں ہم ان کو ملک کی ترقی کے لیئے استعمال کریں گے احسن اقبال نے میڈیا کو طاہرالقادری کے بارے میں بتایا کہ طاہراقادری صاحب اپنا وقت دھرنے میں بیٹھ کر زایا مت کریں اور اپنا قیمتی وقت اسلام اور مدارس چلانے مین لگائیں اور احسن صاحب کا یہ بھی کہنا تھا کہ جو ماڈل ٹاون مین لوگ مرے وہ بھی پاکستانی تھے اور ان کی موت کاغم ہمیں اور حکومت کو سب سے زیادہ ہے جیسے ہی اس واقعے کے مجرم مل جائیں گے تو ان کو سخت سے سخت سزا ملے گی۔



About the author

160