لپ ٹاپ کی تقسیم یوتھ سکیم

Posted on at


پچلے کچھ سالوں میں جب تک شہباز شریف پنجاب میں ہے ہیں. ان کی حکومت یہاں رہی ہے انہو نے طالب علموں کو بہت سی ایسی سکیمیں دی ہیں جن سے انھیں کافی فائدہ ہوا ہے جیسا کے سب سے بڑھی کچھ سکیمیں ان کی یہ رہی ہیں. کہ انہوں نے بہت سے بے روزگاروں کے لئے کچھ نہ کچھ اس کا بندوبست کیا ہے . جیسا کے ان کی قرضہ کی سکیم اسی طرح ییلو کیپ سکیم بھی انہی سکیموں میں سے ایک کا حصہ رہی ہے جس سے بہت سے لوگوں نے فائدہ اٹھیا ہے 



لیکن طالب علموں کے لئے وہ کچھ زیادہ ہی مہربان دیکھنے میں ہے ہیں . ان کی سب سے بڑھی سکیم یہ رہی ہے کے انہوں نے تمام پنجاب کے گورنمنٹ کالج اور یونیورسٹیوں کے وہ سٹوڈنٹ جن کے نمبر ٧٠ پرسینٹ سے زیادہ ہیں انھے لپ ٹاپ مہیا کے ہیں . اب یہ ان پے انحصار کرتا ہے کے وہ اس چیز کا کس طرح فائدہ اٹھاتے ہیں . کیوں کہ جہاں ایک چیز کا فائدہ ہوتا ہے وہاں اسی کا نقصان بھی ہوتا ہے لیکن یہ انسان پر انحصار کرتا ہے کہ وہ اس کا کس طرح سے استعمال کرتا ہے



اس کے ساتھ ہی اس سال بھی انہو نے ١٨٠٠٠ کے قریب لپ ٹاپ تقسیم کر دے ہیں جب کہ ان کی یہ تقسیم ابھی بھی جاری ہے. بہت ہی جلد وہ لاہور کی گورنمنٹ یونورستے میں ایک تقریب کرنے والے ہیں جس میں وہ مختلف کالجوں کے بچوں کو لپ ٹاپ تقسیم کریں گے جن کے نمبر ٧٠ پرسینٹ سے اوپر ہیں . یاد رہے اس بار اس سکیم کا حصہ پورا پاکستان بنے گا 




About the author

160