ٹیکوبیل نامی دلہن

Posted on at


ٹیکوبیل نامی دلہن



ٹیکوبیل کسی فلم یا کسی قسم کی دلہن کو نہیں کہا جاتا بلکہ یہ وہ نام ہے جو ایک شوہر نے اپنی بیوی کو دیا ہے ایک واقع کی بناد میں ٹیکوبیل دلہن کے شوہر نے یہ سارا واقع اپنی زبانی بیان کیا ہے ابھی کچھ دن ایک ٹیکوبیل دلہن کی ای تصویر انٹر نیٹ پر ڈالی گئی ہے اس تصویر نے لوگوں کو بہت حیران کیا ہے اور اس تصویر کو لوگوں نے حد سے زیادہ پسن کیا ہے اس تصویر کے پیچے ایک پوری کہانی ہے اس تصویر میں ایک دلہن دکھائی گئ ہے جو ایک کھانا دینے والی مشین کے آگے جھکی اپنے کھانے کا انتظار کر رہی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کو بہت بھوک لگی ہوئی تھی۔


 




اور اس تصویر پر غور کیا جائے تو اس کو دیکھنے سے لگتا ہے جیسے کوئی لڑکی یا کسی پرانت وقت کی شہزادی کسی ٹائم مشین سے سفر کر کے اپنے اگلے زمانے میں پہنچ گئی ہے اور یہاں آکر ہر چیز کو غور غور سےدیکھ رہی ہے اور اس تصویر کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ لڑکی کی شادی کے دن بنائی ہوئی ہے اور یہ تصویر کسی فلم یا ڈرامہ سے نہیں لی گئی بلکل اصل ہے اس تصویر والی دلہن کے شوہر کا کہنا ہے کہ شادی والی رات ہمیں بہت بھوک لگ گئی اور ہم کھانا کھانے باہر آگئے اور پھر اس ایک مشین نظر آئی جہاں سے ہم نے کھانا نکال کر کھانے کا ارادہ کیا اور اس مشین کا نام شوہر نے اپنی بیوی کو دے دیا۔



About the author

160