شاہ محمود کی میڈیا سے گفتگو

Posted on at


شاہ محمود کی میڈیا سے گفتگو



آج شاہ محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں ان کے حلقے میں دھاندلی ہوئی ہے اور وہ اس کے خلاف اپنی آواز اسی طرح بلند رکھیں گے ان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ کراچی کے عوام کے لیئے بہت جلد اچھی خبر آئی گئی اور اج کی ایک دلچشپ بات یہ ہے کہ جب شاہ محمود نے اپنا یہ بیان دیا کہ ان کے حلقے میں دھاندلی ہوئی ہے تو اس کے بعد دوسری جگہ پر میڈٰیا کے سامنے ریڑنگ آفیسر نے یہ مان لیا کہ واقعہ شاہ محمود کے حلقہ میں دھاندلی ہوئی تھی اس آفیسر نے بتایا کہ الیکشن میں بہت سی تعداد میں نقلی شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالے گئے تھے جس کی ہم نے شکایت بھی کی تھی لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔


 




ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کے لوگوں کو لوگوں نے اغوا کر لیا تھا اور کئی دن ان کو اپنے پاس رکھا اور جو بھی الیکشن کے بارے میں ان کے پاس معلومات تھی اس کو انہوں نے جلا دیا اور اغوا لوگوں کو بہت ہی مشکل سے ریہا کروایا گیا۔ اس افیسر کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہوں نے الیکشن کمیشن کو دھاندلی کے بارے میں معلومات اور شیکایت بھی کی تھی لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ان سب باتوں کا اعتراف انہوں نے میڈیا کے سامنے کیا اور اس بات سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ شاہ محمود صاحب ٹھیک بول رہے تھے کہ ان کے علاقے میں دھاندلی ہوئی ہے ورنہ شاہ محود صاحب اپنے حلقے سے اچھے ووٹوں کی تعداد سے جیت جاتے۔


 




About the author

160