ٹھمکا مارچ ابھی بھی آزادی کا طلب گار ؟؟

Posted on at


پاکستان آج کل جن سیاسی بحران کا شکار چل رہا ہے اس میں ہر انسان ہی اس بات کو جانتا ہے . اور ہمارا میڈیا جسے بس اسی بات کی فکر ہوتی ہے کس بات کو کس طرح اچھالنا ہے . کیوں کہ ہم ای جمہوری ملک ہیں لیکن مجہے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ ہم جمہوری کس طرف سے ہیں کہاں سے ہیں اور کیسے ہیں ؟کیوں کہ ہم میں جمہوریت کا کوئی بھی پہلو تو نظر نہیں آتا ہے



ہر بندہ اپنے مفادات کو پہلے رکھتے ہوے اپنی من مانیاں کر رہا ہے جیسا کہ ہمرا میڈیا. ہمرا لیڈر عمران خان جو کے مارچ پر نکلے ہوے ہیں لیکن ان کا مارچ آزادی مارچ کم اور ٹھمکا مارچ زیادہ ہے جہاں سر عام فحاشی پھیل رہی ہے . ہر وقت لڑکیاں ناچ رہی ہیں . مراسی لوگ گانا گا رہے ہیں اور اسے ہی اپنی سکفت بتا رہے ہیں وو چاھتے ہیں کے ہم ایک نیا پاکستان بنیں وہ تبدیلی لانا چاھتے ہیں لیکن کیا ایسے تبدیلی آتی ہے کہ ماؤں بہنوں کو نچوایا جائے سر عام مردوں کے درمیان ؟ نہیں میرے کھیل سے ہمیں ایسی تبدیلی نہیں چاہیے اور یہ بات بھی نہیں کرتا میں کہ جو حکومت اب ہے وہ ٹھیک ہے



بات اصل میں یہ ہے کہ ہم خود ہی ٹھیک نہیں ہیں اور جب تک ہم خود ٹھیک نہیں ہو جاتے دوسرا کیا ٹھیک ہوں گے اور ویسے بھی جیسا عوام ہو گی واسے ہی حکمران بھی ہوں گے نہ .  تو ہمیں سب سے پہلے خود کو تبدیل کرنا ہو گا نہ کہ ان ٹھمکا مارچ والوں کے ساتھ مل کر کسی تبدیلی کا سوچنا یہ ایک بیوقوفی کے سوا کچھ بھی نہ ہو گا 




About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160