عرب ممالک کی افواج

Posted on at


عرب ممالک کی افواج



انٹرنیٹ پر ایک ویب سائٹ نے عرب ممالک کی افواج کا موازنہ کیا اور اپنی ویب سائٹ پر عرب ممالک کی سب سے اچھی فوج کا نام اور اس کی جہ بھی بیان کی ہے ان کا یہ لکھنا تھا کہ افواج کا موازنہ ہر طرح کے لحاظ سے کیا گیا ہے ان کو صرف طاقت یا تعداد کے لحاظ سے بہتر نہیں کہا گیا ہے فوج کی خصوصیات میں فوج کی تعداد فوج کا اصلہ اور فوج کی طاقت کو دیکھا گیا ہے اور ان کی تمام خصوصیات پر ہی ان کو نمبر دیئے گئے ہیں فوج کی طاقت میں ان چیزوں کے علاوہ فوجی ٹینک اور جدید اسلحہ اور جنگی ہوائی جہاز اور بحری جہاز بھی شامل ہیں اس ویب سائٹ کے مطابق تمام ممالک کو ان کی صرف طاقت کی بنیاد پر نمبر نہیں دیئے گئے ہیں۔


 



 


اس ویب سائٹ کے مطابق اس دور میں عرب ملکوں میں سب سے زیادہ طاقت ور فوج مصر کے ملک کی ہے اس ویب سائٹ نے عرب ممالکوں کی فوجوں میں پہلی دس نمبر پر انے والی فوجوں کا نام لیا ہے اور اس ویب سائٹ کے مطابق مصر والوں کے پاس ٹینک تمام قسم کے جنگی جہاز اور جدید اسلہ سب سے زیادہ ہے اس کے بعد دوسرا نمبر سعودی عرب کی فوج کو دیا گیا ہے حالہ کے سعودی عرب کی فوج کو بنے کچھ سال ہی ہوئے ہیں لیکن عرب ملکوں کی دوسرے سب سے اچھی اور طاقت ور سعودی عرب کی فوج کو کہا گیا ہے اور اس کے بعد تیسرے نمبر پر دبئی کی فوج ہے۔ ان تین ملکوں کو سب سے زیادہ طاقت ور فوج کہا گیا ہے۔


 




About the author

160