پنجاب پولیس کی ڈی ایس پی خدیجہ تسنیم کی میڈیا سے گفتگو

Posted on at


پنجاب پولیس کی ڈی ایس پی خدیجہ تسنیم کی میڈیا سے گفتگو


آج شام پنجاب پولیس کی ڈی ایس پی خدیجہ تسنیم کی میڈیا سے گفتگو ہوئی جس میں انہوں نے اعراف کیا کہ پولیس والے ٹھیک نہیں ہیں اور عوام پر ہونے والے تمام ظلم کے قصور وار ہیں انہوں نے کہا کہ ایسی وردی کا کیا فائدہ جس کو پہن کو صرف امیروں یا کسی حکومت کے کسی بڑے احدے کے انسان کی حفاظت کی جائے یا ان کے لیئے ان کی کار کے داروازے کھولیں جائیں ایسی وردی سے تو اچھا ہے کہ کوئی وردی نہ ہوان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جو کچھ ماڈل ٹاون میں ہوا اور جو کچھ کل اسلام آباد میں ہوا پولیس اور حکومت اس کی زمہ دار ہے ان کا یہ بھی کہنا تھا یہ انسانیت کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے اور حکومت اس کی زمہ دار ہے۔


 



 


ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جو لوگ دھرنے میں ہیں وہ بلکل ٹھیک کر رہے  ہیں میں بھی ان کے ساتھ اس دھرنے میں شامل ہوں میں سپاہی بعد میں ہوں اور پاکستانی پہلے ہوں اور اس وردی میں رہ کر میں کچھ نہیں کرتے اس سے اچھا ہے کہ میں یہ وردی اتار دوں اس حکومت میں کوئٰی میرٹ نہیں سب کام سفارش پر ہوتے ہیں اور تمام افیسر سفارشی ہیں اگر پولیس میں رہ کر صرف حکومت کے لوگوں کی ضفاظت کرنا ہے تو اس سے اچھا ہے انسان یہ پولیس کی وردی اتار دے انہوں نے کیا کہ وردی کا صرف یہ مطلب نہیں ہے کہ افیسر کی ہاں میں صرف ہاں ملاتے جاو ہمارے بڑوں اس ملک کو حاصل کرنے کے لیئے بہت سی قربانیاں دی تھی۔



About the author

160