بوگمبو خوش ہوا

Posted on at


فلم چاہے کوئی بھی ہو اس میں ایک ولن ضرور ہوتا ہے جس میں دنیا جہاں کی بری عادتیں ہوتی ہیں . انڈیا کی ایک فلم ایسی بھی تھی جس میں ایک ولن کا نام تھا بوگمبو .. اور اسے جب بھی کسی غلط کام کی خبر ملتی تھی یعنی جس طرح کا کام وہ چاہتا تھا اس کے کارکن ویسا ہی کام کرتے تھے . تو وہ یہ بہت خوش ہو کے کہتا تھا کہ بوگمبو خوش ہوا یعنی کے اپنا نام وہ خودی لیتا تھا اسی طرح سے میں نے بھی آج کا ایک موضوع سلیکٹ کیا ہے جسے میں لکھنے جا رہا ہوں



پاکستان اور بہت سے ایسے ممالک ہیںجو ابھی ترقی پذیر ہیں اور امریکا سپر پاور ہونے کی حثیت رکھتا ہے . لیکن اسی کے ساتھ ہی یہ ایک ولن اور بوگمبو کی حثیت بھی رکھتا ہے . کیوں کے اس میں بھی دنیا جہاں کی خامیاں اور برا پن ہے . اس لئے یہ جیسا چاہتا ہے اگر ہم ویسا ہی کرتے ہیں ہمر گورنمنٹ تو یہ بہت خوش ہوتا ہے جس طرح پاکستان میں خانہ جنگی لگوا کر اس میں بلوسٹ کروا کے . جیسا کے مشن ضرب عذب کروا رہی ہے اور ہمارے حکمران جب اسی کے کہنے سے ہر کام کرتا ہے تو وہ بہت خوش ہوتا ہے .. اسی لئے میں کہ رہا ہوں کے وہ کہتا ہو گا بوگمبو خوش ہوا



ہم بھی ایک پاور ہیں اور ہماری اپنی فوج ہے جو کسی سے کم نہیں ہے لیکن پھر بھی ہمارا انحصار انہی پر ہے کیوں کے جب جب ہم ان سے قرضہ لیں گے تب تب ہمیں اسی طرح سے برداشت کرنا ہو گا




About the author

160