آنسوں بھی ہیں آنکھوں میں دعائیں بھی لبوں پر ... بگڑے ہوے حالات پھر کیوں سنور نہیں جاتے ؟؟؟

Posted on at


 


کیا خوب کہا ہے جناب نے اس ایک ہی مصرے کو اگر دیکھا جائے تو اس میں کیا نہیں ہے . آج کے حالات کے بارے میں مجو کہ پاکستان میں چل رہے ہیں اس کے علاوہ اور کیا ہے ؟ جو حالات خراب کرنا چاھتے ہیں وہ کر رہے ہیں جو لوگوں کو مروانا چاھتے ہیں وہ مروا رہے ہیں . ہر کوئی اپنی انا پر اتا ہوا ہے کوئی یہ نہیں دیکھ رہا کہ اس سے کسی دوسرے کو کیا نقصان ہو رہا ہے . کیوں دیکھے کوئی کسی دوسرے کو کیسے دیکھ سکتا ہے خود کو ہی دیکھنا ہے بس . اور باقی سب کے سب جین بھاڑ میں



کوئی کچھ بھی کہتا رہے لیکن میں نہ کسی پر تنقید کروں گا نہ ہی کسی کو گلا دوں گا میں تو اپنے رب سے بس التجا کروں گا . کےاے میرے رب یہ سب کیا ہو رہا ہے کس گناہوں کی سزا ہے جو ہمیں مل رہی ہے ؟ ہاں یہ سب ہمارے گناہوں کی ہی سزا ہے لیکن تو تو بڑا کریم ہے ، رحیم ہے تو معاف کرنے والا ہے تو معاف کر ہم سب کو سب پے اپنا رحم کر



آنسوں بھی لے آیا ہیں ہم اپنی آنکھوں پر اور دعائیں بھی ہیں ہمارے لبوں پر اب بس تو اپنا راہم کر اور ان بگڑے ہوے حالات کو ٹھیک کر دے ویسا ہی کر دے جیسا پہلا تھا . معصوم لوگوں کی جانوں کے ساتھ کھیلنے والوں کو ہدیات دے . اگر ان کے حصے میں یہ نہیں ہے تو پھر انھیں نیست نبوز کر دے امت مسلم پر اپنا رحم کر آمین  




About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160