٣١ سالہ فتح زمبابے میدان مار گیا

Posted on at


ہرارے میں ہونے والی ٹریانگولر سیریز میں زمبابے کی ٹیم نے وہ کر دکھایا جو آج سے پہلے وہ ٣١ سال میں اپنی پوری کرکٹ میں نہ کر سکے . آسٹریلیا کے ساتھ ہونے والے میچ میں انہوں نے کنگروز کو شکست دے کر میدان مار لیا . اسی کے ساتھ ہی انہوں نے ٣١ سال کا آسٹریلیا کا جیتنے کا ریکارڈ بھی ختم کر دیا



اس ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بتنگ کرتے ہوے زمبابے کو ایک آسان حاف دیا جو کے ٢ سے زیادہ کا تھا آسٹریلیا کی بتنگ لائن کو سامنے رکھتے ہوے اور زمبابے کی بولنگ دونوں میں ہی ایک اچھا خاصا تضاد ہے جس کی بنا پر ان کے لئے کوئی بھی ٹارگٹ مشکل نہ تھا لیکن کچھ بھی نہ ممکن نہیں ہوتا اس سے پہلے بھی ایک میچ میں آسٹریلیا نے سو٣ سے زائد کا ہدف دیا تھا افریقہ کو . لیکن اس بار ان کی بیٹنگ لائن نہ چل سکی اور زمبابے نے انھیں ٣ وکٹ سے شکست دی اس میں سب سے اچھی بتنگ کرنے والے اس ٹیم کے کپتان تھے



میچ کے بعد انہوں نے کہا کے سارا کا سارا کریڈٹ پلیئرز کو جاتا ہے جنہوں نے میچ میں اچھی بیٹنگ کرتے ہوے کم سکور پر ہی رکھا . اس کے ساتھ ان کا کہنا یہ بھی تھا کے اس سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوے ہیں جو ٹیم کے لئے ایک اچھا رخ ہے




About the author

160